خطبہ جمعۃ المبارک 11 جون 2021
والدین سے حسن سلوک
(قرآن حکیم، تاریخ اور سماجیات کے تناظر میں اولاد اور والدین کے باہمی تعلق کی اجتماعی تشریح)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:25 کتاب مقدس قرآن حکیم نسخہ ہدایت ہے
00:02:18 کتاب مقدس کا پہلا حکم تعلق مع الله کا ہے
00:03:59 انسانی روح اور ذاتِ الٰہی کا باہمی تعلق
00:04:51 اشیا کا اپنے مرکز سے مضبوط رشتہ ضروری ہے
00:06:40 انسان کی پیدائش خدا کی تخلیق کا منفرد شاہکار ہے
00:10:29 دل کی دھڑکن اور روح ملَکوتی کی جسم میں سرایت
00:13:22 انسان کو والدین کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت
00:15:29 بچے کی پیدائش میں ماں کی تکالیف اور برداشتیں
00:22:28 حکم خداوندی کہ ' والدین کو اف بھی نہ کہو '
00:23:48 اولاد کا والدین سے سرکشی کا آغاز اور اس کی نفسیات
00:26:13 صالح اور نافرمان اولاد کی نفسیات اور ریوں میں فرق
00:28:45 شکرانِ نعمت اور کفرانِ نعمت کا معنی و مفہوم اور حقیقت
00:29:55 اولاد کا وجود ماں باپ کے خلیوں سے وجود پزیر ہوتا ہے
00:31:30 والدین کی اولاد کے حق میں نیک ہونے کی قرآنی دعا
00:36:10 حضرت ابوبکر صدیق کی اپنے والدین کے حق میں دعا
00:37:29 حضرت ابوبکر کا شرف کہ والدین اور اولاد دونوں مسلمان
00:38:20 نافرمان اولاد کے خیالات و تصورات کا قرآنی نقشہ
00:40:17 والدین کی الله کے حضور نافرمان اولاد کے بارے التجا
00:49:45 اولاد کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے حکمتِ عملی ولائحہ عمل
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute




