خطبہ جمعہ | حسد اور بغض، تہذیب نفس اور انسانی نفسیاتی عوامل | مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعہ المبارک 02 اپریل 2021
حسد اور بغض | تہذیب نفس اور انسانی نفسیاتی عوامل

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
00:00:00 آغاز
00:01:30انسانی تعلیم و تربیت کے دو بنیادی مقاصد
00:02:47 انسانی کردار کے دو انتہائی اہم پہلو
00:05:37 شعبان المعظم رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ
00:07:17 انسانی نفس تخلیق خدا وندی کا ایک عظیم شاہکار
00:08:42 انسانی تخلیق منفرد اور یونیک خصوصیات کی حامل
00:10:20 انسان میں قوت ارادی اور قوت عقلی کا حسین امتزاج
00:16:52 تقویٰ کے بنیادی امور اور عبادات کا بنیادی خاصہ
00:19:49 حسد اوربغض کا معنی و مفہوم ،حسد اوررشک میں فرق
00:30:33 انسانی عمل اور شیطانی عمل کے دائرےاور ان میں فرق
00:34:26 منع شدہ امورسے بیعت میں مجتنب رہنے کا اقرارووعدہ
00:35:02 تعلیم وتربیت میں انسان کے نفسیاتی عوامل کالحاظ اہم ہے
00:37:33 جہاد وقتال پر امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا منفرد علمی نکتہ
00:42:47 عبادات کا لازمی نتیجہ؛ اخوت اور بھائی چارہ !
00:44:07 شب برات اور لیلۃ القدر کی تعیین اور غیر متوازن رویے
00:48:47 تہذیب نفس کے لیے متوازن رویے اور لائحہ عمل
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 03, 2021