خطبہ جمعہ/مسجدوں کا حقیقی کردار| اور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ!/ مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعہ المبارک 26 مارچ 2021
مسجدوں کا حقیقی کردار| اور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ!

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بمقام : ہارون آباد

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇

0:00 آغاز
02:15 مساجد اللہ تعالیٰ کے شعائر میں سے ہیں
04:43 اللہ تعالیٰ کے شعائر کی حیثیت اور عظمت
05:37 تقویٰ کیا ہے؟ (تعریف اور مفہوم)
06:25 حضرت عمر بن عبد العزیز کا خطباء کے لیے اقدام
07:59 تقویٰ، مسجد اور عدل و انصاف کا باہمی تعلق
08:31 اقامتِ صلوٰۃ؛ معنیٰ و مفہوم اور حقیقی تقاضے
10:11 نماز اور زکوٰۃ کا باہمی تعلق اور مقاصدِ زکوٰۃ
11:02 امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا نماز و زکوٰۃ پر علمی نکتہ
13:24 مساجد کی تعمیر، توسیع اور مقاصد کا قرآنی نظریہ
14:10 مساجد تعمیر کرنے والوں کے لیے چار شرائط
18:29 مسجد ضرار؛ تاریخی پس منظر اور مقاصد و عزائم
28:50 مسجد، مندر کی جگہ کے تنازع میں مفتی الہٰی بخش کاندھلوی کا واقعہ
34:40 آج کی مسجدیں سرمایہ داروں اور مافیاز کے زیر اثر
37:13 گندم مافیا کی خریداری میں کاشت کار سے ظلم کی انتہا
39:20 مسلمان ملک میں رمضان سے قبل مہنگائی کے منصوبے
40:16 مصنوعی مہنگائی کے لیے ذخیرہ اندوزی پر سخت وعید
41:25 آج غریب عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
41:45 حضور اکرم ﷺ غرباء کے ساتھی تھے
48:13 مسجدیں غریبوں، کسانوں اور مزدوروں کی نمائندہ ہونی چاہئیں
49:34 زکوٰۃ اور خیرات کی رقوم کو ہڑپ کرنے والے مافیاز
50:36چندے کا مکروہ دھندہ اور اس کے ذمہ دار مذہبی طبقے
54:18 مسجدوں کے حقیقی کردار کو برقرار رکھنے کی ضرورت
56:17 مسجدوں کی آزادی اور خودمختاری کا طریقہ کار اور لائحہ عمل

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 31, 2021