خطبہ جمعہ/قرآن حکیم کا فہم و شعور اور تصوف کی روشنی میں تہذب نفس وآزادی و حریت/ مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعہ
؍فروری 2021ء 19
قرآن حکیم کا فہم وشعور اورتصوف کی روشنی میں تہذیبِ نفس وآزادی و حریت کے تقاضے
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:30 قرآن حکیم اور انسانی فہم و شعور کا آپسی تعلق
00:04:58 تین کامل اور باہمت خواتین کا ایمان افروزتذکرہ
00:08:46 کامل کون ہے؟ کاملیّت کا معیار !
00:09:47 قرآن حکیم سے نصیحت حاصل کرنے کے لوازمات
00:14:11 انتہا پسندی کب اور کیسے پیدا ہوتی ہے!
00:17:00 قرآن حکیم کا فہم و شعور کسے عطا کیا جاتا ہے؟
00:25:49 حضرت امام شافعیؒ کا ایمان افروز واقعہ
00:28:38 تصوف و سلوک کی ناگزیریت اور اہمیت
00:33:00 قوموں کے سیاسی فہم و شعور کا خاتمہ ایک سزا ہے
00:40:03 نمونے کے علما اور صوفیائے کرام کا اُسوہ
00:42:20 سیاسی اور مذہبی انتہا پسندی کے قبیح نمونے
00:47:14 اپنی دھرتی سے بے دخلی اور ہجرت کی حقیقت
00:51:31 تہذیبِ نفس اور سیاست و معیشت کی آزادی کا لائحۂ عمل قرآن حکیم کا فہم وشعور اورتصوف کی روشنی میں تہذیبِ نفس وآزادی و حریت کے تقاضے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
فروری 22, 2021