خطبہ جمعہ/ نبوی سیاست، دین کی راہ اعتدال... / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 29 جنوری 2021
نبوی سیاست، دین کی راہ اعتدال
اور قومی عصری تقاضوں کاشعور
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
00:00: آغاز
01:20 انبیائے کرامؑ بیمار دُنیا کے علاج کے لیے آتے ہیں
00:03:05 سیاست کا حقیقی مفہوم اور مطلب
00:03:40 انسانیت کو برقرار رکھنے کی حکمت
00:06:19 سائنس کا میدان دریافت ہے، تخلیق نہیں
00:11:24 غلامی کے دور کی دو اِنتہائیں
00:11:59 ردِعمل کی نفسیات کے نقصانات
00:15:16 حضرت محمدﷺ و حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حکومت
00:29:18 انبیاء کرامؑ کی حکومت؛ امام شاہ ولی اللہ ؒکا نکتہ
00:22:53 انسانوں کی دونفسیاتی کیفیات کا تجزیہ
00:23:24 لیڈروں کا اصل کام اپنی قوم کو بچانا ہوتا ہے
00:45:37 قومی پیچیدہ صورت حال میں سیاسی بصیرت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جنوری 31, 2021