خطبہ جمعہ/ نظام کی حقیقی تبدیلی کا شعوری بیانیہ... / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 22 جنوری 2021
نظام کی حقیقی تبدیلی کا شعوری بیانیہ
اور کائنات میں کارفرما ملکوتی نظام
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:08 انسانیت کی بھلائی اور بعثت انبیاء کرام
00:03:21 دجل و فریب کے نظام کے برے اثرات
00:04:14 علوم نبوت کے ثمرات و فوائد
00:05:40 نظاموں کی جنگ کے اثرات ونتائج
00:09:29 فرد کی تہذیب نفس کا حقیقی طریقہ کار
00:13:38 یداللہ علی الجماعۃ کی تشریح
00:19:23 امریکی نظام کا مکروہ چہرہ
00:21:24 ذہنی پستی اور علمی بے شعوری کے نتائج
00:22:15 فرد اور نظام کی تبدیلی کا شعوری تجزیہ
00:27:26 جعلی پیروں اور صوفیوں سے جڑنے کا نقصان
00:33:21 عصرِ حاضر میں نظامِ ملاءِ اعلٰی، نظامِ مدینہ اور نظامِ تہذیبِ نفس کے باہمی ربط کی ضرورت و اہمیت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جنوری 23, 2021