خطبہ جمعہ/ پرائیویسی کا مفہوم، اس کی حفاظت... / مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک
15 جنوری 2021ء
پرائیویسی کا مفہوم، اس کی حفاظت
اور ریاست کے سربراہ کی ذمہ داریاں
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

00:00:00 آغاز
00:02:04 جامع اور مکمل پروگرام کی حامل قرآنی سورۃ
00:02:51 کائنات میں موجود کثرتِ اشیاء کی حقیقت
00:04:27 کثرتِ اسباب و مال کی طلب کی ہلاکت خیزیاں
00:09:54 انسانی پرائیویسی کی حدود اور اس کے شرعی تقاضے
00:23:35 افراد اور ریاست کے آپسی حقوق کے درمیان توازن
00:27:35 محض کثرتِ معلومات اور ذہنی انتشار کا فتنہ
00:41:09 اقوام و ممالک کی پرائیویسی سرمایہ داری کی زد میں
00:51:52 ذہنی یکسوئی اور قلبی اطمینان کا اکسیر نسخہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جنوری 16, 2021