امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
درس: 01
(دیباچہ و فاتحہ)
البدور البازغة کا تعارف اور بنیادی مباحث کا خلاصہ
مُدرِّس:
ولی اللہی محقق عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ: 18؍ جنوری 2023ء / 25 جمادی الاخری 1444ھ
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
0:00 آغاز
0:33 بدورِ بازغه کا آغاز
1:01 فیوض الحرمین؛ حقائق کائنات کے مشاہدات اور علمی تحقیقات کا مجموعہ
2:22 مَشہد اور علمی تحقیق میں فرق
2:48 حجة الله البالغة کا تصنیفی پسِ منظر اور بنیادی مضامین
4:29 علمِ حدیث کی چوتھی قسم جس کا حجة الله کے مقدمے میں تذکرہ؛ درس 01 کا لنک
https://youtu.be/Qqg1pEewEt8
5:16 حجة اللہ کے آخری درس کا لنک
https://youtu.be/vxzUKwWMhFs
6:04 حکمائے ربانیّن، مجدّدینِ امت پر تفہیماتِ الہیہ کا نزول
6:45 مُفھّمین و مُحدَّثین کی تعریف اور دونوں قرآن وحدیث سے ماخوذ
8:05تفہیم کی تعریف؛ اللہ کی مرضیات کی حالت و کیفیت و عزم کا طاری ہونا
10:09 مُحدَّث و مجدّد اور نبی میں جوہری فرق
11:19 علومِ نبوت اور تفہیماتِ ربانیہ میں فرق و امتیاز
11:42 حجة الله میں مفہمین کی اقسام سے متعلقہ درس 59 کا لنک:
https://youtu.be/hK18ezy3U_4
12:35 البدورالبازغه میں علومِ نبوت کی حکمت کے اصول پروضاحت
13:52 تفہیمات اور حکمت کےمطابق علومِ نبوت کی تشریح
14:23 حجة اللہ البالغہ کے مقدمے کی بحث کا لنک:
https://youtu.be/rsN3_NW8n2U
16:07 شاہ صاحبؒ کا اُسلوبِ حکمت اور طرزِ تفہیم
17:19حکماء و فلاسفہ کے تصورات کی قرار واقعی حیثیت کا تعین
19:04 شاہ صاحبؒ کا انداز و اسلوب؛ شخصیات کا نام لیے بغیر ان کے نظریات کو زیرِ بحث لانا
20:04 بدورِبازغه کے آغاز سے پہلے مبادیاتِ حکمت سمجھنا ضروری
21:23 علم وحکمت کی تعریف، حکمتِ نظریہ اور اس کا دائرہ کار
23:44 حکمتِ نظریہ میں تحقیق و تفتیش کی دو صورتیں
24:51 حکمتِ عملیہ کی تعریف اور حکمتِ نظریہ و عملیہ میں فرق
26:35حکمتِ عملیہ کی پہلی قسم؛ تہذیب الاخلاق
27:38 دوسری قسم؛ تدبیرالمنزل
✔️ تیسری قسم: سیاست المدینه
28:16 ارتفاقِ ثانی کی پانچ حکمتوں سے متعلق دروس کے لنکس:
۱۔ ارتفاق دوم میں فنّ آدابِ معاش (زندگی بسر کرنے کی حکمت عملی) کی اہمیت
https://youtu.be/1lOawuGywDM
۲۔ ارتفاقِ دوم میں حکمتِ منزلیہ (منزلی نظام) کی اہمیت اور اس کے امور
https://youtu.be/JEux7P-fQs4
۳۔ ارتفاقِ دوم میں تبادلۂ اشیا، تعاون باہمی، دولتِ پیدائش اور مہارتوں و پیشوں کے علوم کی اہمیت
https://youtu.be/W8jXil8fWos
28:29 تیسری قسم: سیاست المدینه
ارتفاقِ سوم (سیاستِ مدینہ) کے ضروری امور اور ممالک کی تباہی و بربادی کے بنیادی اسباب
https://youtu.be/VlnsDi7fpqs
28:47 نبی اکرمؐ نے حکمت کی چوتھی قسم؛ خلافتِ کبریٰ متعارف کرائی
29:21 حکمتِ نظریہ کی تین قسمیں؛ پہلی قسم: حکمتِ ریاضیہ
31:20 حکمتِ نظریہ کی دوسری قسم: حکمتِ طبیعی
32:44 تیسری قسم: حکمتِ الہیہ
33:33 امام شاہ ولی اللہؒ کی حکمت کی ان اقسام سے تحقیقی بحث
34:52 البدورالبازغه میں حکمت کے اصولوں کی توضیح پر مشتمل تین مقالے
37:04 البدورالبازغه میں حکمت کے اُسلوب پر دینِ اسلام کے مکمل نظام کا احاطہ
38:36 انسانیت کو ’’وجود‘‘ بخشنے والی ذات کی حمد و ثنا کے ساتھ کتاب کا آغاز
40:03 معایش (ضروریات وحاجات) کو پورا کرنے کے لیے انسان کو وحئ طبیعی
41:12 انسانی حوائج کو پورا کرنے کے لیے ارتفاقات و تقدیر کا نظام
42:20 ”فأوحٰى إليه معايشه“ سے کتاب کے پہلے مقالے کی طرف اشارہ
42:33 انسان کو تقربِ بارگاہ الٰہی کے فطری و طبعی طریقوں کا الہام
43:13 ہر شے پر قبضہ قدرت میں ہے
43:51 علوم الاقترابات والارتفاقات کی بنیاد پر انسان کی امتیازی خصوصیت
44:47 اشرف المخلوقات پر اللہ کا بڑا فضل
45:31 انبیاءؑ کی زبانی انسان کی فطری و جبلی ساخت کے مطابق تذکیر و یاددہانی
46:40 حمد و ثناء کا حکیمانہ انداز و اُسلوب
48:01 شاہ صاحبؒ پر عنایتِ رحمن سے تفہیماتِ الٰہیہ کافیضان
49:43 تفہیماتِ الٰہیہ کا قلب، زبان اور پھر بنان(انگلیوں) تک فیضان ہوا
51:08 شاہ صاحبؒ کی اکثر تصنیفات کا سبب ‘مولانا محمد عاشق پھلتیؒ
51:25 مولانا محمد عاشق پهلتی کی طرف سے اپنے استاذ امام دہلوی کو حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف کے لیے کمربستہ ہونے کا بھرپور تقاضا
https://youtu.be/ER8hCgIbjhA?t=1654
52:19 تفہیماتِ الٰہیہ کو عقلی دلائل وبرہانیات کی اساس پر پیش کرنا‘ عصری تقاضا
53:34 ’’البدور البازغہ‘‘ اور ’’حجة اللہ البالغہ‘‘نام رکھنے میں گہراراز
54:09 گفتگو میں اس کی طرف اشارہ: عالمِ مثال میں کار فرماں قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام، حظیرۃ القدس،فرشتوں کا زیریں نظام
https://youtu.be/CVhaXROrL_o
55:06گفتگو میں اس کی طرف اشارہ: باب:3 (حصہ اول)۔ عالمِ مثال میں کار فرما قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام
https://youtu.be/sGURNrJ9VuY
56:46 چاند؛ نظامِ شمسی کے احکامات منتقل کرنے کا ذریعہ
59:16 کتاب کا عنوان ’’البدور البازغہ‘‘ رکھنے کی ایک اور حکمت
1:01:38 فاتحۂ کتاب میں حکماء کی باتوں کا تحلیل و تجزیہ
1:02:24 کتاب کا پہلا مقالہ؛علم الاخلاق والارتفاق
1:03:19 کتاب کا دوسرا مقالہ؛علم الاقترابات
1:04:06 کتاب کا تیسرا مقالہ؛ بیان الملل والشرائع (شرائع و ملتوں کا بیان)
1:06:16 حکمت کے جن بنیادی مسائل کو جمہور حکماء نے چھوڑ دیا ، فاتحہ میں ان کا بیان
1:08:00 برہان کی تعریف اور دو قسمیں
1:09:28 حکمت کا بنیادی مقصد؛ تفتیشِ حقائق
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا


