دروس القرآن الحکیم
قبلہ کی تبدیلی پر سوالات؛ بے وقوفی
گزشتہ دو رکوع (-2 البقرہ: آیات: 122 تا 141) میں بنی اسرائیل اور یہودیوں کے سامنے ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی حقیقت اور ملت کے پہلے مرکز بیت اللہ الحرام مکہ مکرمہ کی قرار واقعی مرکزیت کا تعارُف تھا اور پھر یہودیوں کی طرف سے م…
درسِ حدیث
حیا کی اہمیت
عَنْ اِبن مَسْعُوْدٍؓ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّﷺ: ’’إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّۃِ، إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَافعَلْ مَاشِئْتَ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 3483)(حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک انب…
ایمان افروز واقعات
حضرت ابو یعلیٰ شدّاد بن اوس انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ
حضرت ابو یعلیٰ شدّاد بن اوس بن ثابت بن منذر انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ مشہور صحابیٔ رسول تھے۔ آپ شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابتؓ کے بھتیجے تھے۔ بہت عبادت گزار، پرہیزگار اور خداترس انسان تھے۔ آپؓ کے کلمات‘ فصاحت و بلاغت اور حکمت …
شذرات
پانی کی انسان دشمنی یا فطرت سے جنگ کا بھیانک انجام
پاکستان کی سر زمین اس برس پھر پانی کے بے قابو سیلابی ریلوں کی زد میں ہے۔ دریاؤں کے کنارے لرز رہے ہیں، کھیت کھلیان غرقاب ہوچکے ہیں، بستیاں اُجڑ گئی ہیں اور ہزاروں گھرانے فاقہ و دربدری کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں۔ یہ منظر محض ایک…
ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہورماہ ستمبر2025ء

