دروس القرآن الحکیم
توحیدِ الٰہی کی اَساس پر اجتماعی زندگی کی تعمیر و تشکیل کی اہمیت
گزشتہ دو آیات (2 - البقرہ: 163 - 164) میں ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے بنیادی اُصولِ توحید کی اساس پر انسانی اجتماعیت کی تشکیل سے متعلق معاشی وسائل پر مبنی اُمور کا ذکر تھا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہی آسمان و زمین کی تخلیق، دن …

