ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہور اپریل، 2023ء
  1. دروس القرآن الحکیم

    دینی بے شعوری کا غلاف ؛ تباہی کا راستہ

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    سورت البقرہ کی گزشتہ آیت (87) میں یہ حقیقت واضح کی گئی تھی کہ جب بنی اسرائیل میں سوسائٹی کی جامع دینی تعلیمات کے حوالے سے تقسیم و تفریق کا رویہ پیدا ہوا اور وہ صرف رسمی عبادات میں مشغول رہے اور دینی سیاسی شعور، عملی تقا…

  2. درسِ حدیث

    رمضان المبارک اور مؤمن کی تمنا

    مولانا ڈاکٹر محمد ناصرعبدالعزیز

    عَنْ أبیْ مَسعُود الغِفَاری رَضِیَ اللّٰہ عنہ، قال سمعتُ رسولَ اللّٰہ ﷺ ذَاتَ یَوْمٍ و أھَلّ رَمَضان فقال: ’’لَوْ یَعْلَمُ العِبادُ مَا رَمَضانُ؟ لتمنّتْ أُمّتِیْ أن تکونَ السَّنَۃ کُلَّھا‘‘۔ (الجامع شعب الایمان، حدیث: 3361) (حضرت ابومسعود غِفاریؓ سے روایت ہے کہ رمضان ال…

  3. ایمان افروز واقعات

    حضرت عقبہ بن عامر جُہَنِی رضی اللہ عنہ

    مولانا قاضی محمد یوسف

    کا تعلق قبیلہ ’’جُہَیْنَہ‘‘ سے تھا۔ آپؓ مشہور جلیل القدر صحابی ہیں۔ آپؓ کا شمار اسلام لانے والے اور ہجرت کرنے والے سابقینِ اوّلین میں ہوتاہے۔ اپنے اسلام لانے سے متعلق آپؓ فرماتے ہیں: ’’جس وقت رسول اللہ ﷺ ہجرت کرکے مدینہ منورہ تش…

  4. شذرات

    پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سبق

    مولانا محمد عباس شاد

    پاکستان کی‘ سرمایہ داری نظام کی وجہ سے معاشی بدحالی روز افزوں ہے، جہاں عوام جان کی قیمت پر آٹے کے ایک تھیلے کے لیے میلوں لمبی قطاروں میں کھڑے آٹے یا موت کا انتظار کررہے ہیں۔ جب کہ دوسری طرف سیاسی پولرائیزیشن ایک خاص حد …

  5. افکار شاہ ولی اللہؒ

    صبح، شام اور سونے کے وقت کے اذکار(2)

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (7) ’’اللّٰھُمّ ! إِنِّی أَسْأَلُکَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَۃِ، اللّٰھُمّ ! إِنِّی أَسأَلُکَ الْعَفْوَ وَ العَافِیَۃَ فِیْ دِیْنِیْ و دُنْیَایَ و أہْلِیْ وَ مَالِیْ، اللّٰھُمّ ! اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ و آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اللّٰھُمّ …

  6. ناقابلِ فراموش

    امام الاولیا حضرت حسن بصریؒ

    مفتی محمد اشرف عاطف

    حضرت حسن بصریؒ کا اصل نام حسن بن یسار ہے۔ آپؒ نے رسول اکرم ﷺ کے گھر میں آپؐ کی زوجہ محترمہ حضرت اُم سلمہؓ کی گود میں پرورش پائی۔ حضرت اُم سلمہؓ نہایت عقل مند، سلیقہ شعار، پیکرِ حسن و جمال اور تقویٰ میں ممتاز تھیں۔ حضرت حسن بصریؒ …