امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 17 (پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 6 حصہ دوم) حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 09؍ اگست 2023ء / 21؍ محرم الحرام 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ فصل چھ میں حکمتِ معاشیہ کی بقیہ احتیاجات و ضروریات کا بیان ✔️ 5) لباس کے اصول، قاعدے اور آداب ✔️ سب سے بہترین اور عمدہ لباس ✔️ مرد اور عورت کے لباس کی الگ الگ نوعیتیں ✔️ وضع قطع میں مرد و عورت کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا‘ موجبِ لعنت ✔️ 6) مَسکَن (رہائش گاہ) کے اصول و ضوابط اور بنیادی آداب ✔️ عمارت (بلڈنگ) بنانے کے رہنما اصول ✔️ بہترین گھر کی خصوصیات اور رہائش گاہ اور دیگر حوائج کا بنیادی مقصد و ہدف ✔️ مکانوں اور رہائش گاہوں کے حوالے سے ایک بڑی خرابی ✔️ 7) حالت سفر کی چار خرابیاں اور سفر پر جانے کے اصول و آداب ✔️ اکیلے سفر کرنے کے بجائے نیک مسافر کی رفاقت اختیار کرنا ✔️ درمیان سڑک گاڑی روکنا یا خود رکنا درست نہیں! ✔️ تکلیف دہ گھاٹی، بے آب و گیاہ راستے اور سرسبز و شاداب جگہ سے گزرنے کا نبیﷺ کا معمول ✔️ 8) پیدل چلنے، بیٹھنے اور آدابِ مجلس کے اصول ✔️ بہترین محفلیں اور بدترین مجلسیں! ✔️ 9) آدابِ زوجیت اور حقوقِ زوجیت کے اصول ✔️ 10) سونے کے اصول و آداب ✔️ خواب کی دو صورتیں ✔️ 11) بیماری سے شفایابی کے دو طریقے اور آداب ✔️ بیمار اور مریض شخص کی ممکنہ دو حالتیں نیز نوحہ و مرثیہ کی حرمت کا راز ✔️ 12) بات چیت و گفتگوکے اصول و ضابطے ✔️ حکمتِ معاشیہ کے بارہ اصول بطور نمونے کے ہیںبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا