حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 169 قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 06 ، 07 آدابِ زوجیت اور حقوقِ زوجیت (نئے خاندان کی تشکیل کے تناظر میں مرد و عورت کا تعلق اور اس کے بنیادی امور ) مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 19 ؍ جنوری 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور