حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 171 قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 09 خُلع ، ظِہار ، لِعان اور اِیلاء کا بیان مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 02؍ فروری 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/