عروج و زوال کے اسباب، اسلامی معاشی نظام اور روایتی بینکاری نظام کے نقصاناتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤرخہ: 21؍ رجب المرجب 1444ھ / 13؍ فروری 2023ء بمقام: شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی، خیرپور، سندھ ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:54 موضوع کا بنیادی دائرۂ کار 4:39 تکریمِ انسانیت اور اس کے تین لازمی تقاضے 10:16 اسلامی اکنامکس سسٹم میں تبادلۂ دولت سے متعلق اَساسی رہنمائی اور سود کی ممانعت 22:25 سونا و چاندی بہ طور آلۂ مبادلہ کے عالمی زر، قرضوں کی معیشت؛ پرافٹ کے ساتھ زر کی استحصالی خرید و فروخت کی ممانعت 30:11 ایڈم سمتھ کا نظریۂ زر سے استحصالی معیشت کا آغاز، ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ کھسوٹ 36:01 بینک کی اساس پر کیپٹل ازم کا آغاز اور زر کی اساس پر قرضوں کی عالمی معیشت اور بندر بانٹ 40:38 ڈالر کے عالمی کرنسی بنانے کی حقیقت اور سیاست و معیشت پر کنٹرول 0:43:14 کاغذی کرنسی کی جبری تجارت، پیڑو ڈالر کی وجہ سے دولت کا ارتکاز اور امریکی ورلڈ بینک کا ملکوں پر تسلط 48:53 روایتی بینکنگ سسٹم کی تباہ کاریاں اور استحصالی نوعیت 0:52:13 اسلامی بینکاری کے نام پر دھوکہ اور علما کی حیلہ بازی 58:40 عصرِ حاضر میں دینِ اسلام کے انسانیت دوست معاشی نظام پر مکالمے کی ناگزیریت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/