خطبات

*درس افتتاحِ صحیح بخاری شریف* *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری *برموقع:* تقریبِ افتتاح صحیح بخاری شریف *بتاریخ:* 13؍ شوال المکرم 1443ھ / 15 مئی 2022ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *درس کی رہنما آیت* هُوَ ٱلَّذِيٓ أَرۡسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلۡهُدَىٰ وَدِينِ ٱلۡحَقِّ لِيُظۡهِرَهُۥ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُشۡرِكُونَ (9 - التوبہ: 33) *درس کی احادیثِ مبارکہ* 1۔ "إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا، أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ" (صحیح بخاری، حدیث: 1) 2۔ ''کانت بنو اسرائیل تسوسھم الانبیاء کلما ھلک نبی خلفہ نبی آخر، آلا لا نبی بعدی، سیکون بعدی خلفاء، فیکثرون۔ (صحیح بخاری، حدیث: 3455) *- - - - درسِ حدیث کے چند مرکزی نکات - - - -* ✔️ احادیثِ مبارکہ، قرآن حکیم کی اُصولی، آئینی اور قانونی نظام کی وضاحت ہیں ✔️ حدیثِ نبویؐ کی حجیت کا انکار، مسلمانوں کی فکری و نظریاتی اَساس کی نفی ہے ✔️ صحیح بخاری کی اَساسی حیثیت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت ✔️ امام محمد بن اسماعیلؒ مؤلفِ بخاری شریف کے اَحوال پر ایک نظر ✔️ دینِ اسلام کے نظام کے غلبے کے لیے خلفائے راشدینؓ و دیگر خلفا کے تاریخی اقدامات ✔️ اسلام کے نظام میں سوسائٹی کی تشکیل کے تمام شعبوں کی مکمل رہنمائی ہے ✔️ ’’کتاب الخراج‘‘ (از امام ابو یوسف) کا اسلام کے بین الاقوامی معاشی نظام کی تشکیل میں کردار ✔️ اسلام نے سیاست، معیشت اور تربیت کا جامع نظریہ اور عملی نظام دیا ہے ✔️ صحیح بخاری؛ اسلام کے دوسوسالہ نظام کا خلاصہ ✔️ صحیح بخاری کا مکمل نام ، اس کے مندرجات کی اہمیت و جامعیت کی نمائندگی کرتا ہے ✔️ امام بخاریؒ کے بے مثل حافظے کا حیرت انگیز واقعہ ✔️ انتخابِ حدیث میں امام بخاریؒ کے کڑے معیارات کے حیران کُن احوال ✔️ صحیح بخاری کی احادیث کی چار اَساسیات؛ تفسیرِ قران، شریعت، طریقت اور سیاست ✔️ صحیح بخاری، کتبِ اَحادیث میں جامعیت کی حامل پہلی صحیح کتاب ✔️ صحیح بخاری کے متنِ حدیث میں حدیثِ مرفوع کا اہتمام ✔️ امام بخاریؒ کے ہاں صحیح و مرفوع حدیث کا اعلیٰ معیار ✔️ حضرت ابو بکر صدیقؓکا اظہارِ دین کے اجتماعی اعلان کا ایمان افروز واقعہ ✔️ رسول اللہ ﷺ کی انقلابی دعوت کے عملی مظاہر ✔️ صحیح بخاری کی اَحادیث، علم کے تین معروف ذرائع عقل، نقل اور کشف کی رہنما وحیٔ الٰہی کی نمائندہ ✔️ صحیح بخاری میں حُسنِ ترتیب کا خاصُ الخاص اہتمام ✔️ صحیح بخاری کی پہلی اور نظریہ ساز حدیت ’’اِنَّمَا الاَعمالُ بِالنِّیَّاتِ‘‘ کی بصیرت افروز تشریح ✔️ آج کے درسِ حدیث کا جامع ترین خلاصہ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/