عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج اور سماجی رابطوں و رشتوں کے اظہار کا ملّی دن خطبہ عید الفطر حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: یکم؍ شوال 1443ھ / 3؍ مئی 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا (48 - الفتح: 28) ترجمہ: "وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول سیدھی راہ پر اور سچے دین پر، تاکہ اوپر رکھے اس کو ہر دین سے، اور کافی ہے اللہ حق ثابت کرنے والا"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ روزوں کی صورت میں انعامِ الٰہی کی تکمیل پر اظہارِ تشکر کا دن ✔️ عید کا پُر مسرت دن؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں ✔️ عید الفطر کا دن؛ دو خوشیوں یعنی فرحتِ جسمانی و عقلی خوشی کا اِمتزاج ✔️ جسمانی و طبعی فرحت اور عقلی خوشی و اِنبساط کا موازنہ ✔️ عید کی اجتماعیت اور اس میں ہر عمر کے مرد و زن کی شرکت ✔️ عید کا دن؛ آزادی و حریت اور پوری ریاست کی خوشی کے اِظہار کا دن ✔️ عید الفطر؛ سماجی رابطوں اور رِشتوں کے اِظہار کا دن ✔️ محض وٹس ایپ پر ’’عید مبارک‘‘ کے میسج سے اس کے حقیقی تقاضے پورے نہیں ہوتے ✔️ تاریخِ آزادی کی عظیم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/