شہری حقوق کی پامالی کے جابرانہ نظاموں کے خلافانبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد اور اسلام کا عادلانہ نظامِ تمدن *خُطبۂ جمعۃ المبارک:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 25؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 17؍ فروری 2023ء *بمقام:* عرفات کالونی، لاڑکانہ *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:* وَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ (27 – النمل: 48) ترجمہ: ”اور اس شہر میں نو شخص تھے، کہ خرابی کرتے ملک میں، اور اصلاح نہ کرتے“۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ قومی و بین الاقوامی انقلابات کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد اور مزاحمت ✔️ مدنیت و شہریت؛ قرآنی اصطلاح میں مفہوم اور تقاضے ✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا تفسیری خلاصہ ✔️ طاقت ور ریاستی طبقوں کے ظلم و جبر کی قبیح روایت ✔️ ریاست کے کام‘ پرافٹ کے بجائے خدمت کے اُصول پر انجام پانے چاہئیں ✔️ انبیاء علیہم السلام کی سیرت کی روشنی میں قائد اور رہنما کی خصوصیات ✔️ ایک حقیقی ریاست میں شہری کے حقوق کا تحفظ ✔️ اوّلین شہری حقوق؛ جان، مال اور عزت کا تحفظ ہے ✔️ مصر کی سویلائزیشن اور ترقی میں حضرت یوسف علیہ السلام کا کردار ✔️ قومِ ثمود کے بگاڑ کے اصل اسباب اور محرکات ✔️ حضرت صالح علیہ السلام کے خلاف قوم کے سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ ✔️ قوم کے سرداروں کا حضرت صالح علیہ السلام کو قتل کرنے کا منصوبہ ✔️ اسلام کے قانونِ مقاسمہ کی حیثیت اور پسِ منظر ✔️ عالمی استعماری نظام کے زیرِ سایہ شہری حقوق کی بدترین پامالی ✔️ جنگوں میں عوام کا قتل عام استعماری طریقۂ جنگ کی دین ہے ✔️ استعماری عہد میں لینڈ ریکارڈ کی ہیرا پھیری کا مکروہ دھندہ ✔️ استعماری نو آبادیات اور مسلم عہد کی آبادیات میں بنیادی فرق ✔️ غلامانہ ذہنیت کی حامل قوم کے عادات و اَطوار اور ذہنی رویے ✔️ عہدِ فاروقی میں حقوقِ شہریت کا غماز واقعہ ✔️ قیامت والے دن بھکاریوں کے چہروں کی مخدوش حالت ✔️ مرجف کے معنی و مفہوم اور اس کے کردار کے اثرات و نتائج ✔️ نام نہاد پاکستانی لیڈر شپ کا وطیرہ؛ خوف کا کاروبار ✔️ تمام ریاستی اداروں کا کام‘ حقوقِ شہریت کا تحفظ ہے ✔️ ریاست کا موجودہ نظام‘ عوام کو شہری نہیں، بلکہ غلام سمجھتا ہے ✔️ اسلام کے اجتماعی نظام کی حدود کے خلاف پراپیگنڈے کی حیثیت ✔️ قرآن حکیم میں انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی اجتماعی حکمت پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/