خطبات

اسلام کے اجتماعی نظامِ عدل کی ناگزیریت اور فساد فی الارض کے تباہ کن اثراتخُطبۂ جمعۃ المبارک: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 18؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 10؍ فروری 2023ء بمقام: جامع مسجد نیو پنڈ، سکھر خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً، وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ (2 – البقرۃ: 208) ترجمہ: ”اے ایمان والو ! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے، اور مت چلو شیطان کے قدموں پر، بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز خطبہ 1:15 دُنیاوی و اُخروی کامیابی کے لیے دینِ اسلام کی ناگزیر یت 2:59 دینِ اسلام ہی انسانیت کے لیے واحد قابلِ قبول نظامِ حیات ہے 5:14 عہد ِنبوی ﷺمیں قبیلہ بنوثقیف کے ایک منافق کا عبرت انگیز واقعہ 9:46 فسادفی الارض؛ معنی اور مفہوم 11:50 نفاق اور فسادکا باہمی تعلق اور اَثرات و نتائج 14:58 حقیقی مؤمن کے اوصاف و خصائل اور معاشرتی رویے 16:23 معاشی مساوات اور سماجی انصاف قرآن کی نظر میں 19:28 دِکھلاوے اور رِیاکاری کی نماز کی حیثیت 21:55 دینِ اسلام کے عادلانہ سیاسی اور معاشی نظام کی اہمیت 26:14 اسلام کے تجارتی نظام کا طریقۂ کار اور خوبیاں 32:18 اسلام کے مکمل نظام کے عملی تقاضے اور ہماری حالتِ زار 35:41 اجتماعی بداَعمالی کے نتائج 39:23 دجال کا تصور اور عذابِ الٰہی 44:18 پاکستان میں پرائیویٹ قرضوں کے خوف ناک سودی نظام کے تباہ کن انفرادی و اجتماعی اثرات 47:22 توبہ؛ معنی و مفہوم، شرائط اور تقاضے 51:22 علمائے حق کا دینِ اسلام کے حقیقی فکر کے فروغ اور نظام کے قیام کے لیے کردار پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/