خطبات

خطبہ جمعۃ المبارک 15اکتوبر 2021ء مطالعۂ سیرۃ النبیؐ اور معاصر رسمی رویے مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور پڑے بُرا مانیں مشرک“ (9- التوبہ: 33) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ دینِ اسلام جامع نظامِ حیات ہے ✔️ دنیا میں انسان، کل کائنات کا ماڈل ہے ✔️ حضور ﷺ کامل ترین انسان ہیں ✔️ آپ ﷺ کُل انسانیت کے لیے معیار اور نمونہ ہیں ✔️ آپ ﷺ کو پوری کائنات کا مشاہدہ کروایا گیا ✔️ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے سامنے سفارش کریں گے ✔️ ’’لَولَاکَ لَما خلقتُ الأفلاک‘‘ حدیث کی حیثیت ✔️ سسٹم کسے کہتے ہیں؟ تعریف اور وضاحت ✔️ ربیع الاوّل کی رسومات اور دینِ حق ✔️ پاکستان میں سیرت النبیؐ اور اسلام کے تقاضوں کی پامالی ✔️ اسلامی نظریاتی کونسل کی پارلیمنٹ کے سامنے بے بسی ✔️ سیرتِ نبویؐ کی روشنی میں مسلمان جماعت کی ذمہ داری پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute