خطبات

ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی: ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک"۔ ✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت ✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا اَساسی مقصد اور ہدف ✔️ حضرت محمد ﷺ دُنیا میں اللہ تعالیٰ کے واحد اور آخری نمائندہ ہیں ✔️ آپ ﷺ کا لایا ہوا نظام رہتی دنیا تک قابلِ عمل رہے گا ✔️ غلبۂ دین کے مقصد ِنبوت کے حوالے سے شعوری بیداری کی ضرورت ✔️ کلمۂ طیبہ کی ادائیگی، آپؐ کی اتھارٹی کا اقرار و حلف اور اس کا مطلب ✔️ سود اور جوا کی ممانعت کی معاشی اور عقلی بنیادیں ✔️ بیسویں صدی میں معاشی دجل کی نئی صورت گری ✔️ آں حضوؐر کے عادلانہ احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج ✔️ بیع کی عادلانہ شرائط کے علی الرغم رئیل اسٹیٹ کا موجودہ کاروبار ✔️ حیلہ کی بنیاد پر قانون سازی کی ممانعت ✔️ عادلانہ نظام کی اتھارٹی کمزوروں کو طاقتور بنانے کے لیے ہے ✔️ اُسوۂ رسولِ اکرمؐ کی روشنی میں غلبۂ دین کی حکمتِ عملی ! لنک 👇 https://youtu.be/LDc1fK9omTQ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute