Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 29: خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ کثیرُالمسانید صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خلافتِ راشدہ سے متعلق سیاسی آراء! خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1445ھ / 20؍ مارچ 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ خلافتِ راشدہ کے متعلق صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء جمع کرنا اورمسانیدِ صحابہ کرامؓ لانے کا مقصد؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد علمی کام ✔️ مسانید و روایات: حضرت عبداللہ بن عباسؓ، حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ، حضرت ابو ہریرہؓ، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ اور حضرت انس بن مالکؓ ▪️ خلافتِ راشدہ کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء ▪️ خلافتِ حضرت ابو بکر صدیقؓ پر استدلالات ▪️ شیخینؓ کے قول کو قیاس پر ترجیح دینا ضروری ▪️ حضرت علیؓ کے لیے مخصوص خلافت کی کوئی وصیت نہیں ▪️ قریش میں حکومت و خلافت کب تک رہے گی؟ ▪️ خلفائے راشدینؓ کو جنت کی بشارت اورحضرت عثمانؓ پر بلویٰ (مصیبت) کا ذکر ▪️ فتنوں کے دور میں نبی اکرمؐ کی واضح ہدایات اور ولی اللّٰہی جماعت اس حدیث پر عمل پیرا ▪️ خلفاء کے جنتی ہونے کی بشارت ▪️ فتنوں کے زمانے میں فتنہ پروری سے بچنا‘ سب سے بڑی نیکی ▪️ خلافتِ خاصہ کا مرکز مدینہ منورہ ▪️ مناقبِ صدیق اکبرؓ و فاروق اعظمؓ و عثمان عنیؓ ▪️ حضرت عثمانؓ کا ظلماً قتل اور ان کا حق پر ہونا ▪️ بدری صحابہ کو جنت کی بشارت ▪️ فتنۂ شہادتِ عثمانؓ کے زمانے میں حضرت ابوہریرہؓ کا علیحدگی اختیار کرنا ▪️ مسجدِ نبویؐ کی تعمیر سے خلفاء کی خلافت پر استدلال ▪️ اللہ اور مسلمان حضرت ابوبکرؓ کے علاوہ کسی اَور شخص کے خلیفہ بننے کو قبول نہیں کریں گے؛ حضوؐرکی پیشین گوئی ▪️ حدیثِ امامت سے حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر استدلال ▪️ شیخینؓ کی محبت تقربِ بارگاہِ الٰہی کا ذریعہ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute