Khutabat e Khilafat

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 25: خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ احادیث وآثار کی روشنی میں خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 5؍ رمضان المبارک 1445ھ / 16؍ مارچ 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ▪️ خلافتِ خلفائے راشدینؓ کا تقرر اجماع سے ثابت، اس اجماع کا معنی و مفہوم ▪️ نبی اکرم ﷺ کے بعد خلافت و حکومت کے سب سے زیادہ حق دار حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہٗ ▪️ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کو خلافت کی بشارتیں پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute