نانے کا نواسے کو نمازوں کا فدیہ دینا
زکوٰۃ و صدقاتمیرا نانا مجھے نمازوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے۔ کیا میرے لیے فدیہ کی رقم لینا جائز ہے؟
پشاوربیرون ملک مقیم شخص صدقہ فطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے؟
زکوٰۃ و صدقاتمیں ایک غیر مسلم بیرونی ملک میں نوکری کرتا ہوں۔ کیا صدقہ فطر پاکستان میں، پاکستان کے صدقہ فطر کے حساب سے ادا ہوجائے گا؟
سکھرزکوۃ کی رقم سال پورا ہونے سے پہلے ادا کرنا
زکوٰۃ و صدقاتحضرت! زکوٰۃ سے متعلق کچھ امور پر رہنمائی درکار ہے۔(1) کیا ایک صاحبِ نصاب شخص اپنی مالیت کی زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرسکتا ہے؟ مثلاً ہر مہینے کچھ رقم زکوٰۃ کی مد میں ادائیگی کر…
نوشہرہدو تولے سونے اور کچھ نقدی پر زکوۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص کے پاس دو تولے سونا ہے اور اس پر سال بھی گزر چکا ہے، ساتھ میں کچھ نقد رقم بھی پڑی ہے، اس کے علاوہ چاندی اور مال تجارت کچھ بھی نہیں، تو کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
کراچیمختلف اثاثوں پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
زکوٰۃ و صدقاتکیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلے کے بارے میں:ایک شخص کے پاس درج ذیل اثاثہ جات موجود ہیں:• سونا = 20,414.00 کی مالیت کا،• کرایہ کی آمدنی = 64,300.00،• گیس اسٹ…
ملتانسودی معاملات کرنے والی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتسودی معاملات کرنے والے نجی بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ ملازمت میں لوگوں کو سود پر قرض دینے اور لینے کے کام شامل ہیں، براہ کرم اس پر رہنمائی فرمائیں۔
ڈیرہ اسمائیل خاننقد رقم نہ ہونے کی صورت میں زیورات کی زکوۃ کی ادائیگی کس طرح کریں؟
زکوٰۃ و صدقاتزکوٰۃ کی ادائیگی کن اثاثہ جات پر ہوتی ہے؟ اگرچہ زیورات موجود ہیں، لیکن اضافی رقم نہیں ہے کہ جس سے زکوٰۃ کی ادائیگی کی جا سکے۔ تنخواہ سے تو بمشکل ماہانہ اخراجات پورے ہوتے ہ…
شکارپورمشترکہ کاروبار میں زکوۃ کس طرح ادا کریں؟
زکوٰۃ و صدقاتمیرا اس وقت ایک دوست کے ساتھ مشترکہ کاروبار ہے، جس میں میرا 48 لاکھ پاکستانی روپے کا سرمایہ لگا ہوا ہے۔ اس کے منافع میں ہم دونوں برابر کے حصہ دار ہیں۔ اس کاروبار کی آمدن…
امریکانصاب سے کم رقم پر زکوٰۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتمفتی صاحب! میرے پاس استعمال کے لیے ایک گاڑی تھی، جس کی قیمت سات لاکھ روپےتھی۔ میں نے وہ گاڑی ایک کاروباری دوست کو دے دی تاکہ وہ اس کو کاروبار میں لگائے۔ اب ایک سال میں پ…
کراچی