بیع کے وقت قیمت طے ہوجانے کے بعد مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے اس میں کمی بیشی کرنے کا حکم
بیوعات و معاملات(1) بائع اور مشتری کے درمیان 10 کلو دودھ کی قیمت 2000 روپے طے پائی کہ بائع چند دن بعد مشتری کو 10 کلو دودھ فراہم کرے گا۔ اگلے دن دودھ کی قیمت فی لٹر 20 روپے بڑھ گئی، جس …
لاہوربیچی ہوئی چیز واپس لینے پر پہلی قیمت میں کٹوتی کرنا
بیوعات و معاملاتہمارا موبائل فون کا کاروبار ہے۔ مارکیٹ میں ایک طریقہ چل رہا ہے کہ موبائل فون بیچتے وقت، گاہک کو کہہ دیا جاتا ہے کہ اگر آپ یہ موبائل کچھ عرصہ چلانے کے بعد واپس کریں گے، …
شکارپوراسلامی بینکاری اور روایتی بینکاری میں فرق
بیوعات و معاملاتمیں گزشتہ دس سال سے ایک سرکاری بینک میں ملازمت کر رہا ہوں۔ ہمارے بینک میں آج کل ایک بحث چل رہی ہے کہ روایتی بینکاری حرام، جب کہ اسلامی بینکاری حلال اور جائز ہے۔ مجھ جیسے…
لاہورپے پال (Pay Pal) کے ذریعے پیسے منگوانے پر کٹوتی کا حکم
بیوعات و معاملاتپاکستان میں کچھ لوگ آن لائن کام کرتے ہیں، جن کی آمدنی براہِ راست پاکستان میں وصول نہیں ہو سکتی، اس لیے وہ ”Pay Pal“ (آن لائن رقوم کی ترسیل کا انٹرنیشنل مالیاتی ادارہ) کے …
لاہورحرام جانوروں کے گوشت سے بنی خوراک بیچنا
بیوعات و معاملاتایک دوست امریکا میں گھریلو بلیوں اور کتوں کے لیے خوراک مہیا کرتا ہے۔ وہ خوراک مختلف جانوروں کے گوشت سے مشینی عمل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے، جس میں ذبیحہ اور غیر ذبیحہ ش…
پشاورخریداری کرتے وقت بھاؤ تاؤ کرنا
بیوعات و معاملاتمیرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم کپڑوں کا کاروبار کریں تو گاہک سے جتنا نفع ہم نے ایک سوٹ سے حاصل کرنا ہے، وہ نفع رکھ کر اس کو ریٹ بتائیں یا اس ریٹ سے زیادہ بتائیں؟ کیوں کہ گاہ…
جھنگگھر خریدنے کے لیے بینک سے قرض لینا
بیوعات و معاملات(1) آج کل سرکاری طور پر گھر بنانے کے لیے بینکوں سے رعائتی قرضے دیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یہ قرض سودی لین دین میں آئے گا؟(2) فاسد نظام ک…
راولپنڈیاسٹیٹ لائف انشورنس کا حکم
بیوعات و معاملاتسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ جب کہ ان لوگوں کا دعوٰی ہے کہ وہ کسٹمرز کی پالیسیوں کی رقوم بحیثیت ادارہ مختلف معروف اور جائز کاروباری …
سواتمشترکہ زمین میں کسی شریک کا نا جائز تصرّف کرنے کا حکم
بیوعات و معاملاتہمارے علاقے میں زمین کی تقسیم 1984 میں ہوئی تھی۔ تقسیم کے بعد ایک خاندان کے فرد نے مشترکہ خاندانی زمین کا کچھ حصہ بیچ دیا، جس کی رسید موجود ہے اور وہ اس بات کو تسلیم بھی…
تیمرگرہادھار کی صورت میں قیمتوں میں اضافے کا حکم
بیوعات و معاملاتاگر کسی چیز کی قیمت نقد میں کم اور ادھار میں زیادہ ہو، مثلاً ایک گاڑی ایک قیمت پر فوری فروخت ہو اور زیادہ قیمت پر ادھار میں فروخت ہو، تو کیا یہ جائز ہے؟
دیر بالا