فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

نکاحِ شبہ کا حکم

نکاح و طلاق

​ایک خاتون کا کسی مرد سے نکاح (زبانی) ہوتا ہے جبکہ اس شخص سے وہ اپنا پہلا رجسٹرڈ نکاح چھپاتی ہے اور 10 سال تک اس کے ساتھ رہتی ہے اور پھر اس شخص سے 5 ایکڑ زمین کا مطالبہ …

Lahore

تین طلاق کے بعد اکھٹے رہنے کا حکم

نکاح و طلاق

میری پیار کی شادی تھی، میں اپنی بیوی کو بہت پیار کرتا ہوں۔ ہم جب بھی لڑتے تو وہ کہتی طلاق دو میں ابھی گھر سے چلی جاتی ہوں۔ طلاق لینے کا اس کا ارادہ نہ تھا اور اس کو چھوڑ…

قاضی احمد

شرط کے ساتھ طلاق کو معلق کرنے کی ایک صورت کا بیان

نکاح و طلاق

​اگر دو دوست آپس میں یہ کہیں کہ: "اگر میں نے یہ کام نہ کیا تو میری بیوی کو طلاق ہو اور اگر کر لیا تو تمہاری بیوی کو طلاق ہو" تو کیا اس سے طلاق ہو جائے گی؟​​

مانسہرہ

کنایہ الفاظ سے طلاق معلق کرنا

نکاح و طلاق

ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو کہا "اگر میری اجازت کے بغیر گھر سے نکل گئی تو تیرا میرا نکاح ختم". اس کا کہنا ہے کہ یہ الفاظ اس نے اپنی بیوی کو ڈرانے کے لی…

Swat

کنایہ (مبہم) الفاظ سے طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

شوہر نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے "تمہاری زندگی سے مجھے کوئی لینا دینا نہیں ہے اب جو مرضی کرو ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے اب جو میں آپ سے پوچھوں کہ کہاں بزی ہو کیوں میسج سین…

جھنگ

تحریری طلاق کا حکم اور رجوع

نکاح و طلاق

کیا فرماتے ہیں علمائے عظام بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک شخص فارن جانے کے لئے سٹامپ پر بیوی سے علاحدگی/ طلاق لکھ دے، لیکن اس کا ارادہ طلاق دینے کا نہ ہو صرف ڈاکومنٹس میں ظاہر ک…

نوشہرہ

تین مرتبہ طلاق دینے کے بعد بھی بیوی اور شوہر نے ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا

نکاح و طلاق

​ہمارے ایک دوست ہیں، اُنہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، اُس کا کہنا ہے 3 مرتبہ زیادہ طلاق کا لفظ دہراتے ہوئے اس نے بیوی کو طلاق دے دی ہے، مگر کُچھ دنوں بعد میان بیوی دو…

کراچی

طلاق ثلاثہ کا حکم

نکاح و طلاق

میں نے اپنی بیوی کو فون پر تین طلاق دیں ہیں میرے الفاظ تھے میں تمہیں طلاق دیتا ھوں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ لیکن اس نے ایک سن کر فون بند کر دیا…

حیدر آباد

بوہری لڑکے سے شادی کرنا کیسا ہے؟

نکاح و طلاق

کیا کوئی مسلم لڑکی بوہری لڑکے سے شادی کر سکتی ہے؟ اس بارے میں شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟

کراچی

بلوغت کے بعد نکاح کی ناگزیریت

نکاح و طلاق

میرا سوال یہ ہے کہ "کیا بالغ ہونے کے بعد شادی کرنا لازمی ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ مجھے شادی سے پہلے اپنے بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے اسلام اور نفسیات کا مطالعہ کرنے کی ضرور…

لاہور