فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

شوہر کے گھر جانے سے انکار کی صورت میں بیوی کے اخراجات کا حکم

نکاح و طلاق

​اگر والدین شادی شدہ لڑکی کو شوہر کے گھر نہ بھیجیں، اور لڑکی بھی والدین کی رضا کے بغیر شوہر کے ہاں جانے سے انکار کردے، تو اس عرصے میں بیوی کے اخراجات شوہر کے لیے ادا کرن…

لاہور

طلاقِ رجعی کی عدت گزرنے کے بعد تجدید نکاح کا حکم

نکاح و طلاق

ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاقِ رجعی دے دی۔ عدت ختم ہوجانے کے بعد دونوں سابقہ میاں بیوی اپنی ازدواجی حیثیت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان کے ل…

اسلام آباد

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو خون دینے سے نکاح پر اثر

نکاح و طلاق

​ایک شخص بیماری کی وجہ سے آپریشن کرواتا ہے۔ دورانِ آپریشن خون لگانا عام طور پر ضروری ہوا کرتا ہے۔ چناں چہ اس کی بیوی کا خون اس کی اجازت سے مریض کو لگا دیا گیا، جو اس کے ج…

لاہور

طلاق ثلاثہ کو معلق کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا شرعی حل

نکاح و طلاق

واقعہ یہ ہے کہ عموماً میری بیوی بچوں کے کپڑوں اور جوتوں کی خریداری کرنے بازار جاتی ہے، لیکن کچھ دن پہلے اس کی ضد تھی کہ اس کے بجائے میں خود بچوں کو جوتے لے کر دوں، لیکن م…

مانسہرہ

تین طلاقوں کے بعد میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا

نکاح و طلاق

خالد کے والد نے اپنی دوسری شادی والی عورت (سائل کی سوتیلی والدہ) کو تین بار ”طلاق طلاق طلاق“ لکھ کر دے دی اور پھر کسی سے فتویٰ لیکر دوبارہ اس عورت کو گھر لے آئے اور ہر طر…

خانیوال

فون پر دی ہوئی طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

زید کی اپنی بیوی سے فون پر بات چیت ہو رہی تھی، جو جھگڑے کی نوعیت اختیار کرگئی۔ اس پر زید نے اپنی بیوی کو فون پر تین طلاقیں دے دیں۔ قابلِ دریافت امر یہ ہے کہ کیا فون پر دی…

جہلم

سوالیہ انداز میں بیوی کو ماں کہنے سے طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

​ایک شخص کی اپنی اہلیہ سے کسی مسئلے پر بحث ہوئی۔ اہلیہ نے گفتگو میں کچھ سخت الفاظ استعمال کیے، جس پر اس کے خاوند نے کہا کہ: ’’تو میری بیوی ہے یا ماں؟‘‘ تو ان الفاظ کے اس…

لاہور

حقِ مہر کی ادائیگی لازم ہے

نکاح و طلاق

​ ایک عورت نے اپنے شوہر سے حق مہر کا مطالبہ کیا۔ شوہر نے جواب میں کہا کہ: ’’جب میرا نکاح تمہارے ساتھ ہوا تھا، اس وقت بھی میری نیت میں خلل تھا کہ تمہارا مہر نہیں دوں گا۔ …

لاہور

مرحوم بیٹے کی منگیتر سے نکاح کا حکم

نکاح و طلاق

ایک شخص نے اپنے لڑکے کی منگنی ایک عورت سے کردی، لیکن وہ لڑکا نکاح سے پہلے فوت ہوگیا، تو کیا اب اس لڑکے کا والد اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟

حسن ابدال

مہر فاطمی اور اس کی مقدار

نکاح و طلاق

​مہر فاطمی کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی مقدار ہے؟

لاہور