فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

منزل تک پہنچنے کے دو راستے ہونے کی صورت میں قصر کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

عمر نے اپنے گھر سے کسی ایسے شہر کا سفر کیا جہاں جانے کے دو راستے ہیں: ایک راستہ ساٹھ کلومیٹر ہے، یعنی شرعی مسافت سے کم ہے، جب کہ دوسرے راستے کی مسافت (80 کلومیٹر) ہے، جو…

لاہور

شادی شدہ عورت اپنے والدین کے گھر قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟

عبادات و اخبات الٰہی

​شادی کے بعد عورت اگر اپنے والدین کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گی یا چار رکعت پوری پڑھے گی؟​​

لاہور

فجر کی سنتیں فرض کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے ادا کرنا

عبادات و اخبات الٰہی

ایک شخص فجر کی دو سنتیں نہیں پڑھ سکا اور فجر کی جماعت میں شامل ہوگیا۔ کیا وہ فرض سے فارغ ہوکر طلوعِ آفتاب سے پہلے دو سنتوں کی قضا کر سکتا ہے یا نہیں؟​

سرگودھا

حالتِ اقامت کی قضا نمازیں حالتِ سفر میں پڑھنا

عبادات و اخبات الٰہی

​ایک مسافر کسی شہر میں کسی کام کے سلسلے میں چند دن ٹھہرتا ہے، وقت ملنے کی وجہ سے وہ ان نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہے جو ماضی میں کسی وجہ سے ادا نہیں کرسکا تھا۔ کیا وہ ان ن…

لاہور

قضا نمازوں کا کفارہ

عبادات و اخبات الٰہی

​ایک شخص کا انتقال ہوچکا ہے، جس کی بیماری میں ایک ہفتہ کی نمازیں قضا ہوئیں تو ان کی وفات کے بعد کیا ان نمازوں کا فدیہ یا کفارہ کیا ادا کیا جائے گا؟

سرگودھا

شہری سہولیات والے گاؤں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

پانچ سو گھروں والے گاؤں میں جہاں عرصہ دراز سے جمعہ کی نماز کا اہتمام ہے اور وہاں شہری سہولیات مثلاً ڈاک خانہ، سڑکیں، بازار، تھانہ، ہسپتال وغیرہ بھی ہیں لیکن نسبتاً کم اور …

سبی

مسجد دور ہونے کے سبب جمعہ نماز کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

ہم ایک غیر اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں، مسجد یہاں سے کافی دور ہے، تو کیا ہمارے اوپر جمعہ کی نماز فرض ہے؟ دوسرا یہ کہ یہاں پر خنزیر کا گوشت عام ہے تو ایسی جگہ جہاں خنزیر بک…

شرعی معذور کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

​اگر کسی شخص کی بڑی آنت کا آپریشن ہو چکا ہو اور اس کے پیٹ پر کولوسٹومی بیگ لگا ہو، جس میں پیشاب پاخانہ جمع ہوتا ہے، تو کیا ایسا شخص نماز کی امامت کر سکتا ہے؟​

لاھور

چلتی گاڑی میں فرض نماز کی ادائیگی کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

میں جب گاڑی میں سفر کرتا ہوں، تو اکثر گاڑی والے گاڑی نہیں روکتے اور نماز قضا ہونے کا خدشہ رہتا ہے، تو کیا چلتی گاڑی میں بیٹھے ہوئے نماز ادا کر سکتے ہیں؟

ڈیرہ اسماعیل خان

قضا نمازوں کی ادائیگی اور حالتِ جنابت میں قرآنی آیات اور مسنون دعائیں پڑھنے نیز غسلِ جنابت میں تاخیر کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

(1) میں نے 15، 16 سال کی عمر میں نماز پڑھنا شروع کی تھی تو اب کتنے سال کی نمازوں کی قضا میرے ذمے واجب ہے اور قضا کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ (2) کیا حالتِ جنابت میں سونے جا…

بھکر