فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

تراویح میں تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا

عبادات و اخبات الٰہی

ایک امام غلطی سے نمازِ تراویح میں دوسری رکعت کے بعد قعدہ کرکے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا اور تیسری رکعت بھی مکمل کرلی تو وہ اب کیا کرے؟

چشتیاں

خواتین کے لیے باجماعت نماز میں شرکت کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

رمضان المبارک میں خواتین کے لیے مردوں کے ساتھ فرض، تراویح اور وتر کی باجماعت نماز کا کیا حکم ہے؟

نوشہرہ

غیر مسلم ممالک میں نماز جمعہ کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

​غیر مسلم ملکوں میں نمازِ جمعہ جائز ہے یا نہیں؟

سکھر

مقتدی کے تشہد مکمل ہونے سے پہلے امام کا سلام پھیر دینا

عبادات و اخبات الٰہی

نماز کے آخری قعدہ میں امام صاحب نے سلام پھیر دیا، جب کہ مقتدی ابھی تشہد پڑھ رہا تھا۔ تو کیا ایسا مقتدی، امام کے ساتھ سلام پھیر دے یا تشہد مکمل کرکے درود اور دعا پڑھ کر س…

قصور

دورانِ نماز طہارت میں شک ہوجانا

عبادات و اخبات الٰہی

امام صاحب کو دورانِ نماز شک ہوا کہ اُن کا وضو ٹوٹ گیا ہے، لیکن وہ نماز پڑھاتے رہے اور نماز کے بعد یقین ہوگیا کہ وضو نہیں ٹوٹا تو دورانِ نماز اس شک کی وجہ سے امام صاحب اور م…

لاہور

نمازِ فجر اور نمازِ عصر کے دوران سورج کے طلوع اور غروب ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

اگر نماز فجر کی ادائیگی کے دوران سورج طلوع ہوگیا، یا اسی طرح عصر کی نماز اس قدر تاخیر سے شروع کی کہ سورج نصف کے قریب ڈوب چکا تھا، یہاں تک کہ دورانِ نماز سورج غروب ہو گیا۔…

لاہور

عذر کے سبب آخری دو رکعتیں بیٹھ کر ادا کرنا

عبادات و اخبات الٰہی

میں چار رکعتوں والی فرض نماز میں دو رکعتوں کے ارکان مکمل ادا کرتی ہوں جب کہ آخری دو رکعتیں ہڈیوں کی کمزوری کے سبب کرسی پر بیٹھ کر پڑھتی ہوں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟

محراب پور

پندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر نماز کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

میرا اصل وطن ضلع مُہمند ہے، جب کہ جائے ملازمت پشاور ہے۔ میں نے 2010ء سے 2020ء تک پشاور میں ملازمت کی اور وہاں اکثر 15 دن سے زائد قیام کی وجہ سے پوری نماز پڑھتا رہا۔ 2020ء…

پشاور

نماز سے خارج شخص کا امام کو لقمہ دینا

عبادات و اخبات الٰہی

ایک ایسا شخص، جو وضو کر رہا تھا اور حافظ قرآن تھا، اس نے اونچی آواز سے امام صاحب کو لقمہ دیا اور امام صاحب نے سن کر قرأت درست کرلی، تو کیا ایسی حالت میں نماز پر کوئی اثر…

لاہور

رکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

امام نمازِ وتر کی تیسری رکعت پڑھ کر رکوع میں چلا گیا اور دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ نماز کے آخر میں اس نے سجدہ سہو کرلیا، لیکن کچھ مقتدی اندھیرے یا بینائی کی کمزوری کی وج…

Qasoor