فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

پلاسٹر لگے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

بازو یا پاؤں ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس پر پلاسٹر لگایا گیا ہو تو وضو میں اس پر مسح کی کیا صورت ہوگی؟

پشاور

قضا نمازوں کا فدیہ

عبادات و اخبات الٰہی

زید نے اپنی وفات سے کچھ وقت پہلے وصیت کی کہ میری زندگی میں جتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اُن کا فدیہ میرے ذمے باقی ہے، لہٰذا میری طرف سے یہ فدیہ ادا کیا جائے۔ تو کیا یہ فدیہ م…

کوئٹہ

نمازِ فجر قضا ہوجانے کی صورت سنتوں کی قضا کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

نمازِ فجر قضا ہوجائے، تو صرف فرض کی قضا ہوگی، یا سنت بھی قضا کی جائے؟

لاہور

کیا وقتی نماز سے پہلے قضا نماز پڑھنا ضروری ہے؟

عبادات و اخبات الٰہی

اگر دن میں ایک سے زیادہ فرض نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور اب عشاء کا وقت ہو چکا ہو، تو پہلے وقت کی نماز ادا کرنی چاہیے، یا قضا نمازیں پڑھنی چاہییں؟ اس صورت میں نمازوں کی ترت…

لاہور

کیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

عبادات و اخبات الٰہی

فرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

ہارون آباد

کیا موزوں پر مسح پاؤں دھونے کے قائم مقام ہے؟

عبادات و اخبات الٰہی

سردی سے حفاظت کے لیے پاؤں پر لیدر اور ریگزین کے موزے پہنے جاتے ہیں۔ اور وضو کرتے وقت ان کو اتارا نہیں جاتا، بلکہ صرف مسح کرلیا جاتا ہے، تو کیا جب موزے پہنے ہوں تو ان کو …

لاہور

سفر میں نماز کی ادائیگی کیسے کی جائے؟

عبادات و اخبات الٰہی

سفر کے دوران نماز کیسے ادا کی جائے؟ اگر ٹرین میں جارہے ہوں تو نماز کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

اٹک

قرآن حکیم میں سجدۂ تلاوت کی آیات کی تعداد اور سجدۂ تلاوت کا مسنون طریقہ

عبادات و اخبات الٰہی

قرآن حکیم میں سجدۂ تلاوت کی کتنی آیات ہیں؟ ان میں سے کس جگہ سجدۂ تلاوت ضروری ہے؟ اور سجدۂ تلاوت کا کیا طریقہ ہے؟

پشاور

قضا نماز پڑھنے کے اوقات

عبادات و اخبات الٰہی

قضا نماز پڑھنے کے لیے کون سے اوقات ہیں؟

لاہور

فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

​فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ساتھ پڑھ لی تو کیا سجدۂ سہو کرنا پڑے گا یا نہیں؟

لاہور