کیا حائضہ عورتیں قضا روزوں کا فدیہ دے سکتی ہیں؟
روزہ و اعتکافرمضان کے مہینے میں جن عورتوں کو حیض آتا ہے، وہ ایام حیض میں روزے نہیں رکھتیں، تو کیا بعد میں وہ ان روزوں کا فدیہ ادا کر سکتی ہیں؟
کندھ کوٹروزے رکھنے کے لیے ماہواری بند کرنے والی دوائی کھانے کا حکم
روزہ و اعتکافمیری عمر 48 سال ہے۔ میری ماہواری کا دورانیہ ہمیشہ سے سات دن کا رہا ہے، لیکن آخری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اب یہ دس دن تک طویل ہو چکا ہے۔ اس میں پہلے چار دن روانی رہتی ہے…
ملتانانہیلر، سٹیمر اور نیوبولائزر مشین کے استعمال سے روزے کا حکم
روزہ و اعتکافبراہِ کرم بتائیں کہ اگر روزہ دار درج ذیل کام کرے تو کیا اس کا روزہ برقرار رہے گا یا فوراً ٹوٹ جائے گا؟1۔ سٹیمر مشین یا ابلتے ہوئے پانی کے برتن سے بھاپ لینا۔ 2۔ انہیلر کا ا…
راولپنڈیسحری کا وقت ختم ہوجانے کے بعد بے خبری میں کھانے پینے سے روزے کا حکم
روزہ و اعتکافمیں نے ایک دن سحری وقت پر کی، لیکن کیلنڈر دیکھنے میں مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں تاریخ صحیح طرح نہ دیکھ سکا اور یہ سمجھ بیٹھا کہ سحری کا وقت 5:12 پر ختم ہوگا، حال آں کہ اصل …
راولپنڈیروزے کی حالت میں سر پر تیل کی مالش کرنا
روزہ و اعتکافسر پر تیل کی مالش کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا مکروہ ہوتا ہے؟
لاہورکیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے؟
روزہ و اعتکافایک شخص کو روزے میں احتلام ہوگیا، جس سے وہ سمجھا کہ روزہ ٹوٹ چکا ہے۔ چناں چہ بعد میں اس نے کھانا کھالیا تو کیا اس صورت میں کفارہ لازم آتا ہے یا نہیں؟
حاصل پورکسی تکلیف کے سبب روزہ توڑنا
روزہ و اعتکافایک شخص نے رمضان المبارک کا روزہ رکھا۔ دوپہر کے وقت تکلیف کے سبب سے اس کی حالت بہت خراب ہوگئی۔ اس وجہ سے اس کو روزہ توڑنا پڑا۔ اب اس کے ذمے صرف قضا آئے گی یا کفارہ بھی؟
لاڑکانہروزے کی حالت میں آنکھوں میں قطرے ڈالنا اور سرمہ لگانا
روزہ و اعتکافروزے کی حالت میں آنکھوں کے انفیکشن یا کسی اور وجہ سے قطرے استعمال کر سکتے ہیں؟ نیز کیا اسی حالت میں آنکھوں میں سرمہ لگایا جا سکتا ہے؟
سکھرمذی یا ودی کے نکلنے سے روزے کا حکم
روزہ و اعتکافکیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ مذی اور ودی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
لاہور