درس قرآن 008 | البقرۃ 17-20 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہؒ کے ترجمہ "فتح الرحمن" ، شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کے ترجمہ "فتح العزیز" ، "موضح القرآن" از شاہ عبدالقادر دہلویؒ اور ان حضرات کے تراجم کا جامع ترین ترجمہ "موضحِ فرقان" از شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ پر مشتمل شیخ التفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی کے سلسلہ وار دروس قرآنِ حکیم 



درس قرآن 08 


سورة البقرة 

آیت:  17 تا 20  


مُدرِّس: 

شیخ التفسیر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور

 بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور 


*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 

0:00 آغاز درس 

1:00 انسانوں کی دو قسمیں اور دو طرح کے منافقین کا دو مثالوں سے تحلیل و تجزیہ 

2:50 منافقین کی لیڈرشپ اور قیادت کی مثال (مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْقَدَ نَارًا فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ ذَهَبَ اللَّهُ بِنُورِهِمْ وَتَرَكَهُمْ فِي ظُلُمَاتٍ لَا يُبْصِرُونَ)

4:13 منافقین کی لیڈر شپ نے تین صلاحیتیں ضائع کردیں (صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ) 

8:01 رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی اور بڑے بڑے منافقین کے لیے رسول اللہﷺ نے بہت کوششیں کی لیکن دلوں پر مہر لگنے کی وجہ سے ان کا ایمان کی نعمت سے محروم رہنا

10:40 خوف کی حالت اور گو مگو کی کیفیت میں مبتلا منافقین کی مثال سے توضیح (أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ فِيهِ ظُلُمَاتٌ وَرَعْدٌ وَبَرْقٌ يَجْعَلُونَ أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ مِنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ ۚ وَاللَّهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ) 

14:03 ان کی حالت و کیفیت کا جائزہ اور انجامِ کار (يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ أَبْصَارَهُمْ ۖ كُلَّمَا أَضَاءَ لَهُمْ مَشَوْا فِيهِ وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوا ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ) 

17:30 تیرہ آیات میں منافقین کے نفاق کا تفصیلی تذکرہ نیز نفاق عملی کا مرتکب کافر نہیں 

19:30  قرآن کے دعوی کی حقانیت  دلیلِ "اِنِّی"  کے تناظر میں اور اگلے رکوع سے اسی دعوے کی دلیلِ "لِمِّی" کے ذریعہ توضیح


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان

w: www.rahimia.org

FB: @rahimiainstitute

Playlists
Dars-e-Quran
Created At
Dec 13, 2019