Dars-e-Quran
اللہ تعالیٰ کی جناب مںس بے باکی کی سزا اور معافی
وَإِذ قُلتُم يا موسىٰ لَن نُؤمِنَ لَكَ حَتّىٰ نَرَى اللَّهَ جَهرَةً فَأَخَذَتكُمُ الصّاعِقَةُ وَأَنتُم تَنظُرونَ-55 ثُمَّ بَعَثناكُم مِن بَعدِ مَوتِكُم لَعَلَّكُم تَشكُرونَ-56 (اور جب تم نے کہا: اے موسیٰ! ہم ہرگز یقین نہ کریں گے تیرا جب تک کہ نہ دیکھ لیں اللہ کو سامنے۔ پھر آلیا…
Dars-e-Hadith
رمضان المبارک میں حضورﷺ کے دو خصوصی معمولات
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: ’’کَانَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ أَجْوَدَ النَّاسِ، وَکَانَ أَجْوَدُ مَا یَکُونُ فِي رَمَضَانَ حِینَ یَلْقَاہُ جِبْرِیلُ، وَکَانَ یَلْقَاہُ فِي کُلِّ لَیْلَةٍ مِنْ رَمَضَانَ فَیُدَارِسُەُ الْقُرْآنَ، فَلَرَسُولُ اللَّہِﷺ أَجْوَدُ بِالْخَیْر، مِنَ الرِّیحِ الْمُرْسَلَةِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 6) (حضرت ابن عبا…
Eman Afroz Waqeyat
حضرت جابر بن عبداللہ انصاریؓ اور عید الفطر
حضرت جابر بن عبداللہ انصاریؓ جلیل القدر صحابی ہیں۔ بدر و اُحد کے علاوہ تمام 19 غزوات میں حضور اقدس ﷺ کے ساتھ شریک رہے۔ 540 احادیثِ نبویہؐ کے راوی ہیں۔ علمِ حدیث کی اشاعت آپؓ کا محبوب مشغلہ تھا۔ حضوؐر کے بعد مسجدِ نبویؐ میں حضرت …
Shuzraat
ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ دھکیلا جائے
گزشتہ دنوں 14؍ اپریل 2021ء کواچانک پورا ملک پُرتشدد مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کی لپیٹ میں آگیا، جس کے باعث ملک کی اہم شاہراہوں پر رُکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔ جس سے ملک کے مختلف حصوں میں ٹریفک جام ہوگئی۔ کئی شہروں میں آمد و …
Waliullahi thoughts
تمام نیکیوں کا بُنیادی اساسی اُصول؛ توحید ِالٰہی (1)
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : [توحید کی عظمت اور اہمیت] ’’نیکیوں کے تمام اُصولوں میں سے سب سے بنیادی اساسی اُصول اور نیکیوں کی تمام قسموں میں سب سے عمدہ ترین توحید ِالٰہی ہے۔ اس لیے کہ توحید …
Unforgettable
عبدالرحمن الداخل - یورپ میں آزاد اُمَوی ریاست کے بانی (1)
یورپ میں آزاد اُمَوی ریاست کے بانی جب مشرق میں بنواُمیہ کی حکومت کا خاتمہ ہوا اور بنوعباس برسرِ اقتدار آئے تو بنواُمیہ کے ایک نامور فرزند عبدالرحمن بن معاویہ بن ہشام نے اَندلُس میں مستقل حکومت قائم کی۔ اس سے پہلے اَندلُس کے اکثر…
Economics
وسط مدتی رپورٹ (2)
4۔ سالانہ پیداوار: پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ مقامی پیداوار کا ایک بہت بڑا حصہ مقامی سطح پر ہی استعمال ہو جاتا ہے، لیکن اس عمل کو مستحکم ہونے کے لیے غربت میں کمی اور عمومی پیداواری صورتِ حال میں…
Global
ایران چین جامع تزویراتی اشتراک کا معاہدہ
[ 25سالہ پروگرام ] استعماری قوتوں کی تاریخ بتاتی ہے کہ جب بھی انھوں نے مخالف طاقتوں کے ساتھ معاہدے کیے، ان کا مقصد معاہدوں پر عمل درآمد کے بجائے محض وقتی طور پر حالات کا اِلتوا رہا ہے۔ جوں ہی حالات بدلتے ہیں تو یہ گرگٹ ک…
Khutbat e Juma
انبیا علیہم السلام کے مشن کے دو کام
۲۶؍ رمضان المبارک ۱۴۳۸ھ / 22؍ جون 2017ء کی شب حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں ’’تکمیل قرآن حکیم‘‘ کے سلسلے میں خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’میرے محترم دوستو! یہ بہت ہی مبارک لمح…
Biographies
حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم سجاولی ؒ
ہندوستان کے دیگر علاقوں کی طرح سندھ دھرتی کے لوگوں نے بھی ہندوستان کی تحریکاتِ آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی کاوشوں سے وادیٔ مہران کے علما اور عوام کی کثیر تعداد شیخ الہند حضر…
Monthly Rahimia Mag, May-2021

