Rahimia Magazine, March-2011
  1. Khutbat e Juma

    سوسائٹی کی تشکیل کے لیے اُسوۂ حسنہ کی اہمیت

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    سیرۃ النبی ﷺ کی اہمیت مسلمان جماعت کے لیے نبی اکرمؐ کی سیرت اور آپ کی زندگی اُسوۂ حسنہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ عظیم الشان شخصیت ہیں، جو تمام انسانیت کے لیے نمونہ ہیں۔ آپؐ کی سیرت کو پیش نظر …