Monthly Rahimia mag, June-2021
  1. Dars-e-Quran

    بنی اسرائیل کی اجتماعی تربیت کے اُمور

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    وَظَلَّلنا عَلَيكُمُ الغَمامَ وَأَنزَلنا عَلَيكُمُ المَنَّ وَالسَّلوىٰ ۖ كُلوا مِن طَيِّباتِ ما رَزَقناكُم ۖ وَما ظَلَمونا وَلٰكِن كانوا أَنفُسَهُم يَظلِمونَ (اور سایہ کیا ہم نے تم پر اَبر کا اور اُتارا تم پر مَن اور سلویٰ۔ کھاؤ پاکیزہ چیزیں، جو ہم نے تم کو دیں۔ اور انھو…

  2. Dars-e-Hadith

    عبودیت کا ثمر

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ اَبِي ہُرَیْرَۃَؓ، عَنِ النَّبِيﷺ: ’’اِنَّ اللّٰہَ یَقُوْلُ: یَا ابْنَ آدَمَ تَفَرَّغْ لِعِبَادَتِی اَمْلأ صَدْرَکَ غِنی، وَاَسُدُّ فَقْرَکَ، وَ اِنْ لَمْ تَفْعَلْ مَلَأتُ صَدْرَکَ شُغْلاً وَلَمْ اَسُدَّ فَقْرَکَ‘‘۔ (مسند احمد: 5378) (حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’بے شک اللہ …

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    عربی النسل ہیں۔ دورِ جاہلیت میں غلام بنا کر مکہ میں بیچ دیے گئے تھے۔ نسباً تمیمی ،بنو خزاعہ کے غلام اوربنو عوف کے حلیف تھے۔ آپؓ پہلے ایمان لانے والوں میں سے ہیں۔ وہ خوش نصیب بزرگ ہیں، جو دعوتِ اسلام کے بالکل ابتدائی مراحل م…

  4. Editorial

    مسلم دُنیا کو درپیش چیلنجز اور بیسویں صدی کی مسلم فکر

    Muhammad Abbas Shad

    اس وقت مسلم دُنیا غم و غصے کی ایک خاص کیفیت سے دوچار ہے۔ اس کی وجہ فلسطین میں اسرائیل کی غیر انسانی اور وحشیانہ کارروائیاں ہیں۔ فلسطین میں قریب ایک صدی سے مقامی فلسطینی باشندوں سے روا رکھا جانے والا سلوک واقعی غیر انسانی…

  5. Waliullahi thoughts

    تمام نیکیوں کا بنیادی اساسی اُصول؛ توحید ِالٰہی  (2)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : [توحید کے ان آخری دو مرتبوں کی مخالف جماعتیں] ’’... توحید کے ان آخری دونوں مرتبوں (1۔ آسمانوں اور زمینوں کی حکمرانی 2۔ اور اللہ کے علاوہ کوئی اَور عبادت کا مس…

  6. Unforgettable

    عبدالرحمن الداخل  (2)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    یورپ میں آزاد اُمَوی ریاست کے بانی عبدالرحمن الداخل ۱۳۸ھ/ 756ء سے ۱۷۲ھ / 788ء تک اندلس کے حکمراں رہے۔ وہ 731ء میں دمشق میں پیدا ہوئے اور 30؍ ستمبر 788ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔ وہ 25 سال کی عمر میں اندلس کے حکمران بنے اور …

  7. Economics

    خودمختار مرکزی بینک؟

    Muhammad Kashif Sharif

    غلامی کے بھی کئی ڈھنگ ہوتے ہیں۔ ضروری نہیں ہے کہ کسی کو قید ہی کرلیا جائے تو وہ غلام قرار پائے گا۔ گزشتہ اڑھائی سو سال میں جہاں ہمارے آقاؤں نے اجارہ داری اور آدابِ حکمرانی سیکھے ہیں، وہاں ہم جیسی اقوام نے آدابِ غلامی میں …

  8. Khutbat e Juma

    قرآن حکیم ایک امانت ہے

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    19؍ مارچ 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے جامعہ خدیجۃُ الکُبریٰ بورے والا میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! اللہ تبارک و تعالیٰ نے کتابِ مقدس قرآن حکیم کو حضرت…

  9. Biographies

    ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری ؒکا سانحۂ اِرتحال

    Wasim Ejaz

    2؍ فروری 2021ء کو ایک افسوس ناک پیغام کے ذریعے یہ اطلاع ملی کہ ولی اللّٰہی تحریکات و شخصیات کے محقق ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری اس دارِ فانی سے کوچ فرما گئے ہیں۔ إنّا للّٰہ و إنّا إلیہ راجعون۔ پاکستان میں تحریکاتِ آزادی کے رہن…