Dars-e-Quran
مشترکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ؛ شہری زندگی کا ایک اہم قانون
وَإِذِ استَسقىٰ موسىٰ لِقَومِهِ فَقُلنَا اضرِب بِعَصاكَ الحَجَرَ ۖ فَانفَجَرَت مِنهُ اثنَتا عَشرَةَ عَينًا ۖ قَد عَلِمَ كُلُّ أُناسٍ مَشرَبَهُم ۖ كُلوا وَاشرَبوا مِن رِزقِ اللَّهِ وَلا تَعثَوا فِي الأَرضِ مُفسِدينَ( -2 البقرہ: 60) (اور جب پانی مانگا موسیٰ نے اپنی قوم کے واسطے تو ہم نے …
Dars-e-Hadith
مؤمنانہ فراست کا تقاضا
عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رَضِی اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ قَالَ: ’’لَا یُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَیْنِ‘‘۔ (صحیح البخاری: 6133) (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مؤمن ایک سوراخ س…
Eman Afroz Waqeyat
حضرت ابن عمرؓ اور جماعتی زندگی میں باہم تعاون کے رویے
حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے پڑوس میں ایک یہودی رہتا تھا۔ ایک بار ایک بکری ذبح کی۔ گھر والوں سے پوچھا کہ تم نے ہمارے یہودی ہمسایہ کے پاس گوشت ہدیہ بھیجا یا نہیں؟ رسول اللہؐ نے فرمایا ہے کہ: ’’مجھ کو جبرئیل نے ہمسایوں کے ساتھ ح…
Shuzraat
افغانستان سے امریکی انخلا اور پاکستان کو درپیش چیلنج!
2021ء کے اگست کا آغاز ہوچکا ہے۔ 14؍ اگست کو ہمارے ملک میں قیامِ پاکستان کے حوالے سے مختلف النوع تقریبات کا انعقاد ہوتا ہے، جس میں ماضی کی تاریخ سمیت پاکستان کو حال میں درپیش چیلنجز بھی زیرِبحث آتے رہتے ہیں۔ خصوصاً دوچیلنج …
Waliullahi thoughts
طہارت اور اِخبات کی اصل روح
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جب طہارت اور اخبات کے دونوں خُلق باہم جمع ہوجائیں تو شارع (نبی اکرم ﷺ) نے اسے ’’ایمان‘‘ سے تعبیر کیا ہے۔ آپؐ نے ارشاد فرمایا: ’’الطُّہُور شَطْرُ الإیمان‘‘ (طہارت ا…
Unforgettable
اَندلُس میں علوم و فنون کی ترقی؛ خلفائے بنی اُمیہ کے رہینِ منت
اَندلُس (ہسپانیہ) میں سائنسی و ادبی علوم کی ترقی بھی خلفائے بنی اُمیہ کی رہینِ منت ہے، اگرچہ اَندلُس میں علوم کا ارتقا بغداد اور دمشق کی نسبت دیر سے ہوا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ شروع میں سیاسی عدمِ استحکام تھا، جب کہ علمی و معاشی …
Economics
کرپٹوکرنسی کے اثرات
آج جدید دور‘ ٹیکنالوجی کا دور ہے، جہاں لین دین کے نظام کو سافٹ ویئرز کی مدد سے بڑی حد تک فعا ل کرلیا گیا ہے۔ لوگوں کے پاس لین دین کے ایسے ذرائع آچکے ہیں، جنھیں سمجھنا اور اس کے بعد ان میں سے ٹیکس کی صورت میں اپنا حصہ نک…
Global
استعمار کا شکست خوردہ مکروہ چہرہ
استعماری نظام پے در پے ناکامیوں کے بعد شکست و ریخت کاشکار ہوچکا ہے۔ اپنے غلبے کے دور میں دنیا میں ظلم و زیادتی اور قہر و غضب کی بدترین مثالیں رقم کیں۔ دعوے کے طور پر تو بہ قول شخصے امریکا جمہوریت پسند قوتوںکے لیے ’’روشن…
Khutbat e Juma
اسلام میں اجتماعیت مقصود ہے
۱۵؍ محرم الحرام ۱۴۲۲ھ / 4؍ ستمبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دینِ اسلام اپنی اجتماعیت کے ساتھ اپنے غ…
Biographies
حضرت مولانا لقاء اللہ عثمانی پانی پتیؒ
کسی بھی قوم کی آزادی کی تحریک یقینا ہمت حوصلے اور جرأت سے عبارت ہوتی ہے۔ ہندوستان کی تحریکاتِ آزادی میں ٹھیک ایک صدی قبل جاری ہونے والی تحریکات میں بھی جن حریت پسند لوگوں اور خاص طور پر علمائے حق نے حصہ لیا، انھوں نے جدو…
Biographies
ہماری والدۂ مرحومہ رحمہا اللّٰہ تعالٰی
ہماری والدۂ محترمہ نعیمہ خاتون مؤرخہ ۲۴؍ شوال المکرم ۱۴۴۲ھ / 5؍ جون 2021ء بروز ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد اپنے ربّ سے جا ملیں۔ إنّا لِلّٰہ و إنّا إلیہ راجعون۔ آپؒ کے والد ِگرامی کا نام راؤ ممتازعلی خاں تھا۔ آپؒ کی پیدائش جنوری 1…
Monthly Rahimia mag, Aug-2021

