Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

نانے کا نواسے کو نمازوں کا فدیہ دینا

Zakat & Charity

میرا نانا مجھے نمازوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے۔ کیا میرے لیے فدیہ کی رقم لینا جائز ہے؟

Peshawar

سحری کا وقت ختم ہوجانے کے بعد بے خبری میں کھانے پینے سے روزے کا حکم

Fasting & Aitekaf

میں نے ایک دن سحری وقت پر کی، لیکن کیلنڈر دیکھنے میں مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں تاریخ صحیح طرح نہ دیکھ سکا اور یہ سمجھ بیٹھا کہ سحری کا وقت 5:12 پر ختم ہوگا، حال آں کہ اصل …

Rawalpindi

مقررہ وقت پر ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ کرنا

Sales and Dealings

زید نے عمر سے اُدھار مال خریدا، فریقین کے مابین یہ طے پایا کہ اس مال کی کل قیمت دس ہزار روپے ہے اور یہ قیمت ایک ماہ میں ادا کی جائے گی۔ اور اگر ایک ماہ کے اندر یہ قیمت اد…

Lahore

آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا

Ibadaat & Ikhbat e Ilahi

​کیا نماز آنکھیں بند کر کے پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ قرآنی آیات پر غور کیا جائے اور ان کو سمجھا جائے۔​

Lahore

روزے کی حالت میں سر پر تیل کی مالش کرنا

Fasting & Aitekaf

سر پر تیل کی مالش کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا مکروہ ہوتا ہے؟

lahore

کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

Fasting & Aitekaf

ایک شخص کو روزے میں احتلام ہوگیا، جس سے وہ سمجھا کہ روزہ ٹوٹ چکا ہے۔ چناں چہ بعد میں اس نے کھانا کھالیا تو کیا اس صورت میں کفارہ لازم آتا ہے یا نہیں؟

Hasilpur

کسی تکلیف کے سبب روزہ توڑنا

Fasting & Aitekaf

ایک شخص نے رمضان المبارک کا روزہ رکھا۔ دوپہر کے وقت تکلیف کے سبب سے اس کی حالت بہت خراب ہوگئی۔ اس وجہ سے اس کو روزہ توڑنا پڑا۔ اب اس کے ذمے صرف قضا آئے گی یا کفارہ بھی؟

Larkana

روزے کی حالت میں آنکھوں میں قطرے ڈالنا اور سرمہ لگانا

Fasting & Aitekaf

روزے کی حالت میں آنکھوں کے انفیکشن یا کسی اور وجہ سے قطرے استعمال کر سکتے ہیں؟ نیز کیا اسی حالت میں آنکھوں میں سرمہ لگایا جا سکتا ہے؟

Sukkur

بیع کے وقت قیمت طے ہوجانے کے بعد مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے اس میں کمی بیشی کرنے کا حکم

Sales and Dealings

(1) بائع اور مشتری کے درمیان 10 کلو دودھ کی قیمت 2000 روپے طے پائی کہ بائع چند دن بعد مشتری کو 10 کلو دودھ فراہم کرے گا۔ اگلے دن دودھ کی قیمت فی لٹر 20 روپے بڑھ گئی، جس …

Lahore

بیرون ملک مقیم شخص صدقہ فطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے؟

Zakat & Charity

میں ایک غیر مسلم بیرونی ملک میں نوکری کرتا ہوں۔ کیا صدقہ فطر پاکستان میں، پاکستان کے صدقہ فطر کے حساب سے ادا ہوجائے گا؟

Sukkur