پیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
Rights and Social Etiquetteپیشہ ور بھکاری کو ڈانٹا یا اسے سخت الفاظ کہنا کیسا ہے؟ کچھ بھکاری اس قدر ضدی ہوتے ہیں کہ بار بار منع کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور مانگتے رہتے ہیں۔ تو ان جیسے بھکاریوں کے…
Haroonabadحرام جانوروں کی کھال سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کرنا
Prohibition & Legalizationآج کل جانوروں کی کھال سے لباس وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں، کیا ایسا لباس پہننا درست ہے؟
Rawalpindiکیا وقتی نماز سے پہلے قضا نماز پڑھنا ضروری ہے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر دن میں ایک سے زیادہ فرض نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور اب عشاء کا وقت ہو چکا ہو، تو پہلے وقت کی نماز ادا کرنی چاہیے، یا قضا نمازیں پڑھنی چاہییں؟ اس صورت میں نمازوں کی ترت…
Lahoreطلبہ کے لیے دی گئی زکوٰۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا
Prohibition & Legalizationایک دینی ادارے کے مہتمم نے زکوٰۃ کی رقم کسی شخص کے پاس حفاظت کی غرض سے رکھی، تاکہ بوقتِ ضرورت اس سے وصول کرکے مستحق طلبہ پر خرچ کرے۔ لیکن اس شخص نے مذکورہ رقم کا کچھ حصہ ا…
Lahoreکیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiفرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
Haroonabadبیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟
Zakat & Charityمیری اہلیہ کے پاس زیورات ہیں، تو کیا زکوٰۃ مجھے ادا کرنی ضروری ہے یا اہلیہ خود اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے گی؟
Londonپیشہ ور بھکاریوں کو زکوٰۃ و صدقات دینا
Rights and Social Etiquetteآج کل مانگنا ایک پیشہ بن چکا ہے۔ صاحبِ نصاب ہونے کے باوجود پیشہ ور لوگ بھیک مانگتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ اور صدقات دینا درست ہے یا نہیں؟
Lahoreنابالغ لڑکے کی طلاق واقع نہیں ہوتی
Nikah & Talaqایک نابالغ لڑکے کا نکاح نابالغ لڑکی سے ان کے والدین نے ان کی طرف سے ایجاب و قبول کرکے کردیا۔ لڑکی بالغ ہوچکی ہے، لیکن لڑکا ابھی تک نابالغ ہے، جس کی عمر دس گیارہ سال کے …
Peshawarشوہر کے گھر جانے سے انکار کی صورت میں بیوی کے اخراجات کا حکم
Nikah & Talaqاگر والدین شادی شدہ لڑکی کو شوہر کے گھر نہ بھیجیں، اور لڑکی بھی والدین کی رضا کے بغیر شوہر کے ہاں جانے سے انکار کردے، تو اس عرصے میں بیوی کے اخراجات شوہر کے لیے ادا کرن…
Lahoreطلاقِ رجعی کی عدت گزرنے کے بعد تجدید نکاح کا حکم
Nikah & Talaqایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاقِ رجعی دے دی۔ عدت ختم ہوجانے کے بعد دونوں سابقہ میاں بیوی اپنی ازدواجی حیثیت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان کے ل…
Islamabad