سجدۂ تلاوت کب واجب ہوتا ہے؟
Tafseer & Tilawat e Quranآیتِ سجدہ کمپوز کرنے سے کمپوزر پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ جب کہ عام طور پر کمپوزر ایک ایک حرف کا تلفظ بھی زبان سے کرتا رہتا ہے۔
Qasoorپے پال (Pay Pal) کے ذریعے پیسے منگوانے پر کٹوتی کا حکم
Sales and Dealingsپاکستان میں کچھ لوگ آن لائن کام کرتے ہیں، جن کی آمدنی براہِ راست پاکستان میں وصول نہیں ہو سکتی، اس لیے وہ ”Pay Pal“ (آن لائن رقوم کی ترسیل کا انٹرنیشنل مالیاتی ادارہ) کے …
Lahoreجاندار کی تصویر کا حکم
Prohibition & Legalizationمیں ایک گیم پروگرامر ہوں، لیکن مجھے عام طور پر گیم میں کردار کی ڈیزائننگ پسند ہے۔ اور مصنوعی ذہانت (AI) کی بدولت میں اب خود اپنا کردار ڈیزائن کر سکتا ہوں۔ میں نے یہ پڑھا…
Burewalaنَذَر کی چیز خود کھا سکتا ہے یا نہیں؟
Oaths & Vowsاگر کسی شخص نے اللہ تعالیٰ کے لیے نذر مانی ہو کہ فلاں کام ہوجائے تو میں جانور ذبح کروں گا، تو کیا وہ شخص خود اس نذر کا گوشت کھا سکتا ہے؟
Sibiپلاسٹر لگے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiبازو یا پاؤں ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس پر پلاسٹر لگایا گیا ہو تو وضو میں اس پر مسح کی کیا صورت ہوگی؟
Peshawarقضا نمازوں کا فدیہ
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiزید نے اپنی وفات سے کچھ وقت پہلے وصیت کی کہ میری زندگی میں جتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اُن کا فدیہ میرے ذمے باقی ہے، لہٰذا میری طرف سے یہ فدیہ ادا کیا جائے۔ تو کیا یہ فدیہ م…
Quettaحرام جانوروں کے گوشت سے بنی خوراک بیچنا
Sales and Dealingsایک دوست امریکا میں گھریلو بلیوں اور کتوں کے لیے خوراک مہیا کرتا ہے۔ وہ خوراک مختلف جانوروں کے گوشت سے مشینی عمل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے، جس میں ذبیحہ اور غیر ذبیحہ ش…
Peshawarنمازِ فجر قضا ہوجانے کی صورت سنتوں کی قضا کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiنمازِ فجر قضا ہوجائے، تو صرف فرض کی قضا ہوگی، یا سنت بھی قضا کی جائے؟
Lahoreتقسیمِ ترکہ سے قبل فوت ہوجانے والے ورثا کے حصے کا حکم
Testation & Inheritanceایک شخص فوت ہوا، اس کے ورثا میں تین بیٹے دو بیٹیاں اور ایک زوجہ تھیں۔ وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی۔ ان کے ورثا میں اب صرف ایک بیٹا حیات ہے۔ جب کہ ایک بیٹی کی اولاد وراثت می…
Rawalpindiزکوٰۃ کے متفرق مسائل
Zakat & Charity(1) کیا میری بہن پر زکوٰۃ واجب ہے؟ اس کا شوہر کماتا ہے، وہ خود نہیں کماتی، اب اس کی زکوٰۃ اس کا شوہر ادا کرے گا یا وہ خود ادا کرے گی؟(2) اگر وہ خود ادا کرے تو اس طرح تو س…
Jand