نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں ادا کرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiنمازِ جنازہ کے لیے وضو کیا تھا۔ کیا نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد اسی وضو سے فرض یا نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
Lahoreغیر مسلموں کے برتن استعمال کرنے کا حکم
Cleanlines and Purityغیر مسلم لوگوں کے برتن کا استعمال مسلمان کے لیے درست ہے یا نہیں؟ خصوصاً یورپ اور امریکہ میں، جہاں پر حرام اور نجس اشیاء کا استعمال بھی ہے؟
Lahoreنیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم
Online Applicationآج کل کاروبار کا ایک نیا طریقہ شروع ہوا ہے۔ جسے ’’نیٹ ورک مارکیٹنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اور اسے ملٹی لیول مارکیٹنگ (Multi Level Marketing) بھی کہتے ہیں۔ اس کاروبار کا طریقۂ ک…
Karachiغیر مسلم دھوبی کے دھلے ہوئے کپڑے پہننا
Cleanlines and Purityغیر مسلم دھوبی کے دھلے ہوئے کپڑے پاک ہیں یا نہیں؟ ان کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟
Lahoreاہل محلہ کی اجازت کے بغیر مسجد کی رقم خرچ کرنا
Prohibition & Legalizationایک شخص کے پاس مسجد کی متفرق آمدن کی رقم جمع ہے، جس کا وہ باقاعدہ حساب نہیں لکھتا اور نہ ہی اہل محلہ کو حساب بتاتا ہے۔ اور اہل محلہ کی اکثریت کی اجازت کے بغیر صرف دو آدم…
Lahoreرضاعی بھائی اور رضاعی بہن کی بیٹی سے نکاح کا حکم
Sucklingایک لڑکے نے مدتِ رضاعت (دودھ پینے کی عمر) میں اپنی دادی کا دودھ پیا ہے۔ کیا وہ لڑکا اپنی پھوپھی یا چچا کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے یا نہیں؟
Lahoreکیا ٹوتھ برش اور منجن سے مسواک کی سنت ادا ہوجائے گی؟
Cleanlines and Purityکیا لکڑی کی مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ، منجن اور برش استعمال کرنے سے مسواک کی سنت ادا ہوجائے گی؟
Lahoreامام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک شخص فجر کی نماز میں تشہد میں امام کے ساتھ شامل ہوا۔ امام کے سلام کے بعد وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوگیا۔ بعد میں پتہ چلا کہ امام کی نماز درست نہ ہوئی تھی تو کیا مسبوق کی …
Lahoreسوالیہ انداز میں بیوی کو ماں کہنے سے طلاق کا حکم
Nikah & Talaqایک شخص کی اپنی اہلیہ سے کسی مسئلے پر بحث ہوئی۔ اہلیہ نے گفتگو میں کچھ سخت الفاظ استعمال کیے، جس پر اس کے خاوند نے کہا کہ: ’’تو میری بیوی ہے یا ماں؟‘‘ تو ان الفاظ کے اس…
Lahoreمسبوق کا غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمسبوق (جو پہلی رکعت کے بعد امام کے ساتھ نماز میں شامل ہوا) نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا، لیکن فوری اس کو یاد آگیا کہ اس کے ذمے ابھی کچھ رکعتیں باقی ہیں۔ چناں چہ اس نے ک…
Lahore