Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

عذر کے سبب آخری دو رکعتیں بیٹھ کر ادا کرنا

Ibadaat & Ikhbat e Ilahi

میں چار رکعتوں والی فرض نماز میں دو رکعتوں کے ارکان مکمل ادا کرتی ہوں جب کہ آخری دو رکعتیں ہڈیوں کی کمزوری کے سبب کرسی پر بیٹھ کر پڑھتی ہوں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟

Mehrabpur

کیا زیورات پر ہر سال زکوٰۃ واجب ہے؟

Zakat & Charity

زید نے اپنے مال کی زکوٰۃ ایک دفعہ ادا کردی، جو سونے چاندی اور کرنسی کی شکل میں ہے۔ تو کیا اس کے بعد دوبارہ سال گزرنے پر بھی اس مال پر زکوٰۃ واجب ہوگی یا نہیں؟ جب کہ زید نے…

Lahore

شہوت کے بغیر مادہ منویہ کے نکلنے سے غسل کا حکم

Cleanlines and Purity

پیشاب کے ساتھ اگر بغیر شہوت کے منی کے قطرے نکلیں تو غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟

Lahore

پندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر نماز کا حکم

Ibadaat & Ikhbat e Ilahi

میرا اصل وطن ضلع مُہمند ہے، جب کہ جائے ملازمت پشاور ہے۔ میں نے 2010ء سے 2020ء تک پشاور میں ملازمت کی اور وہاں اکثر 15 دن سے زائد قیام کی وجہ سے پوری نماز پڑھتا رہا۔ 2020ء…

Peshawar

طلاق کے بعد اکھٹے رہنے کے لیے میاں بیوی پر گھریلو دباؤ کا حکم

Nikah & Talaq

میرے کزن کی شادی خاندانی مجبوریوں کے سبب اپنے خالہ کی بیٹی سے ہوئی۔ لڑکا اس رشتے سے راضی نہیں تھا۔ تقریبا 22 دن بعد فون پر طلاق کا معاملہ پیش آیا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس …

Lahore

ڈکیت کی نماز جنازہ

Rulings for the deceased

ایک مسلمان ڈکیتی کے جرم کا مرتکب ہوا اور ڈاکہ زنی کی حالت میں مارا گیا، تو کیا اس کا خاتمہ ایمان پر ہوا یا نہیں؟ اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

Lahore

پہلے شوہر سے ملی ہوئی جائیداد میں دوسرے شوہر کی اولاد کا حق

Testation & Inheritance

زید کی شادی ناصرہ سے ہوئی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس کے بعد زید کا انتقال ہوگیا اور اس کی وراثت اس کے بیٹے اور بیوہ ناصرہ وغیرہ میں تقسیم ہوگئی۔ عدت کے بعد ناصرہ…

Lahore

احرام کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کا حکم

Hajj & Umrah

عمرے کے سفر میں مکہ مکرمہ پہنچنے پر احرام باندھا جاسکتا ہے؟ کیا اس کے لیے مسجد عائشہ جانا پڑے گا؟

Bahawalnagar

کیا دس دن سے کم اعتکاف کر سکتے ہیں؟

Fasting & Aitekaf

کیا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف تین یا پانچ دن کا بھی کیا جا سکتا ہے؟

Lahore

شوہر کی طرف سے مختلف اوقات میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

Nikah & Talaq

میرے شوہر نے ایک وقت میں مجھے تین مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے، بعد ازاں مجھ سے رجوع کرنے کو کہا اور میں نے رجوع کرلیا۔ پھر کچھ عرصہ بعد انہوں نے دو مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے ا…

Islamabad