آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiکیا نماز آنکھیں بند کر کے پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ قرآنی آیات پر غور کیا جائے اور ان کو سمجھا جائے۔
Lahoreروزے کی حالت میں سر پر تیل کی مالش کرنا
Fasting & Aitekafسر پر تیل کی مالش کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا مکروہ ہوتا ہے؟
lahoreکیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے؟
Fasting & Aitekafایک شخص کو روزے میں احتلام ہوگیا، جس سے وہ سمجھا کہ روزہ ٹوٹ چکا ہے۔ چناں چہ بعد میں اس نے کھانا کھالیا تو کیا اس صورت میں کفارہ لازم آتا ہے یا نہیں؟
Hasilpurکسی تکلیف کے سبب روزہ توڑنا
Fasting & Aitekafایک شخص نے رمضان المبارک کا روزہ رکھا۔ دوپہر کے وقت تکلیف کے سبب سے اس کی حالت بہت خراب ہوگئی۔ اس وجہ سے اس کو روزہ توڑنا پڑا۔ اب اس کے ذمے صرف قضا آئے گی یا کفارہ بھی؟
Larkanaروزے کی حالت میں آنکھوں میں قطرے ڈالنا اور سرمہ لگانا
Fasting & Aitekafروزے کی حالت میں آنکھوں کے انفیکشن یا کسی اور وجہ سے قطرے استعمال کر سکتے ہیں؟ نیز کیا اسی حالت میں آنکھوں میں سرمہ لگایا جا سکتا ہے؟
Sukkurبیع کے وقت قیمت طے ہوجانے کے بعد مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے اس میں کمی بیشی کرنے کا حکم
Sales and Dealings(1) بائع اور مشتری کے درمیان 10 کلو دودھ کی قیمت 2000 روپے طے پائی کہ بائع چند دن بعد مشتری کو 10 کلو دودھ فراہم کرے گا۔ اگلے دن دودھ کی قیمت فی لٹر 20 روپے بڑھ گئی، جس …
Lahoreبیرون ملک مقیم شخص صدقہ فطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے؟
Zakat & Charityمیں ایک غیر مسلم بیرونی ملک میں نوکری کرتا ہوں۔ کیا صدقہ فطر پاکستان میں، پاکستان کے صدقہ فطر کے حساب سے ادا ہوجائے گا؟
Sukkurمذی یا ودی کے نکلنے سے روزے کا حکم
Fasting & Aitekafکیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ مذی اور ودی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
Lahoreصرف تراویح میں شامل ہونے والے کا وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiہمارے علاقے میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ رمضان المبارک میں جس شخص نے عشا کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہیں کی، بلکہ جماعت کے بعد علاحدہ اپنی نماز ادا کی، وہ شخص اب نماز ِوتر بھی…
Lahoreزکوۃ کی رقم سال پورا ہونے سے پہلے ادا کرنا
Zakat & Charityحضرت! زکوٰۃ سے متعلق کچھ امور پر رہنمائی درکار ہے۔(1) کیا ایک صاحبِ نصاب شخص اپنی مالیت کی زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرسکتا ہے؟ مثلاً ہر مہینے کچھ رقم زکوٰۃ کی مد میں ادائیگی کر…
Nowshera