Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

ٹھیکے والی زمین کا عشر کون ادا کرے؟

Zakat & Charity

میں نے 150,000 روپے سالانہ کے عوض زمین ٹھیکے پر لی ہے۔ 50 من کی پیداوار ہوئی ہے۔ نہری پانی اور ٹیوب ویل کا پانی استعمال ہوا ہے۔ مہنگی کھاد بیج اور سپرے استعمال کیا ہے۔ خ…

Bahawalnagar

بہن کو زکوٰۃ دینا

Zakat & Charity

ایک شخص صاحبِ نصاب ہے اور اس پر زکوٰۃ واجب ہے، لیکن اس کی بہن غریب ہے اور وہ زکوٰۃ کی مستحق ہے۔ اگر وہ شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم اپنی بہن کو دے دے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

Lahore

معذور شخص کو زکوۃ دینا

Zakat & Charity

حضرت! مجھے زکوٰۃ ادا کرنی ہے۔ رشتہ داروں میں ایک خاندان ہے، جس کے سربراہ مدرسے میں پڑھاتے ہیں۔ ان کی اولاد میں سے ایک بیٹا چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہے، جب کہ دوسرا ب…

Sukkur

چاندی پر زکوٰۃ کا حکم

Zakat & Charity

میری ملکیت میں 70–80 تولہ چاندی ہے، جب کہ سونا کچھ بھی نہیں۔ کیا مجھ پر زکوٰۃ فرض ہے؟

Sukkur

عمامہ پہن کر نماز پڑھانا افضل ہے

Zakat & Charity

ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟ ہماری مسجد میں اس کا بہت جھگڑا چل رہا ہے۔ اگر امام عمامہ نہ باندھے اور ٹوپی پہن کر نماز پڑھا دے تو نمازیوں کے ایک طبقے کا اصرار …

Qasoor

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹوں پر زکوۃ

Zakat & Charity

میں نے قسطوں پر دو پلاٹ خریدے۔ قسطوں کی ادائیگی ابھی باقی ہے۔ اس کے ساتھ ایک زرعی غیر آباد قطعہ انویسٹمنٹ کے لیے لیا تھا، جو کہ تاحال غیر آباد ہے۔ گھر میں موجود سونا تقر…

Lahore

صدقہ فطر کس شخص پر واجب ہوتا ہے؟

Zakat & Charity

صدقہ فطر کس شخص پر واجب ہوتا ہے؟

Nowshera

چھ تولے سونے پر زکوۃ کا حکم

Zakat & Charity

کسی شخص کے پاس چھ تولے سونا ہے، لیکن چاندی نہیں ہے، کیا اس شخص پر زکوۃ فرض ہے؟

Lahore

معذور افراد کو صدقہ دینا

Zakat & Charity

(1) کیا مساجد کے باہر مانگنے والے معذور افراد کو نفلی صدقہ یا صدقہ فطر دینا جائز ہے؟(2) کیا صدقہ فطر عید کے دن سے ایک ہفتہ پہلے بھی دیا جاسکتا ہے؟​​

khairpur

شوہر اور بیوی کے اموال کو ملا کر اگر مالیت نصاب کو پہنچ جائے تو زکوۃ کا حکم

Zakat & Charity

ایک شخص کے پاس کچھ نقد رقم ہے اور کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ کی صورت میں کمپنی کے پاس جمع ہے، جہاں وہ ملازمت کرتا ہے، لیکن جب چاہے نکلوا سکتا ہے۔ اور اس کی بیوی کے پاس 3 تولہ …

Chakwal