موبائل پر قرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم
Tafseer & Tilawat e Quranکیا موبائل پر قرآن پاک پڑھنے اور چھونے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
Lahore”صراط الذین“ کو ”صراط الذینا“ پڑھنے سے نماز کا حکم
Tafseer & Tilawat e Quranایک امام صاحب نماز میں ”صراط الذین“ کو ”صراط الذینا“ پڑھتا ہے۔ اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
Haroonabadقرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جانے کا حکم
Tafseer & Tilawat e Quranجو شخص قرآنِ مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جائے، لیکن اس کے احکامات پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتا ہو تو شریعت میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Karachiآن لائن قرآن پاک پڑھنا/پڑھانا
Tafseer & Tilawat e Quranبچوں کے لیے قرآن پاک کی ابتدائی تعلیم بہت ضروری ہے۔ یورپ اور دیگر ممالک میں مقیم مسلمان خاندانوں کے بچے آن لائن پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ کیا…
Lahoreدورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
Tafseer & Tilawat e Quranایک آدمی قرآن حکیم کی تلاوت کر رہا ہے اور اذان شروع ہو گئی۔ تو وہ آدمی تلاوت چھوڑ کر اذان سنے اور اس کا جواب دے یا اسے اپنی تلاوت جاری رکھنی چاہیے؟
Lahoreسجدۂ تلاوت کب واجب ہوتا ہے؟
Tafseer & Tilawat e Quranآیتِ سجدہ کمپوز کرنے سے کمپوزر پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ جب کہ عام طور پر کمپوزر ایک ایک حرف کا تلفظ بھی زبان سے کرتا رہتا ہے۔
Qasoorحرف "ض" کا درست مخرج اور غلط ادائیگی کے سبب نماز کا حکم
Tafseer & Tilawat e Quranحرف "ض" کا درست مخرج کیا ہے؟ اکثر بریلوی حضرات اس کو پُر دال کے مشابہ جبکہ دیوبندی حلقوں میں اس حرف کو ظاء کے مشابہ پڑھا جاتا ہے تو کیا "ض" کو "دال" کی طرح یا "ظاء" کی طر…
Jacobabad