”صراط الذین“ کو ”صراط الذینا“ پڑھنے سے نماز کا حکم

Category
Tafseer & Tilawat e Quran
Fatwa Number
0472
Question

ایک امام صاحب نماز میں ”صراط الذین“ کو ”صراط الذینا“ پڑھتا ہے۔ اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟

Answer

​صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہے، البتہ قصداً ایسا پڑھنے سے بچنا چاہیے اور درست ادائیگی کی کوشش کرنی چاہیے۔

Venue
Haroonabad
Date & Time
Jul 22, 2026 @ 01:30AM
Tags
No Tags Found