Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

بڑے جانور میں بچوں کا عقیقہ کرنا

Qurbani & Aqiqah

اگر عقیقہ کے لیے دو بکروں کی بجائے ایک بڑا جانور قربان کردیا جائے تو اس سے عقیقہ کی سنت ادائیگی ہو جائے گی یا نہیں؟

Malakand

بے قابو جانور کو گولی مار کر قربانی کرنا

Qurbani & Aqiqah

ہم عید کے دن قربانی کے لیے اپنی بھینس لا رہے تھے، تو وہ راستے میں بے قابو ہو کر بھاگ گئی۔ اس دوران اس نے گاؤں کی گلیوں میں تین بندوں کو شدید زخمی کر دیا۔ وہ بہت زیادہ من…

Mingora

پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے

Qurbani & Aqiqah

کیا قربانی کے تینوں دنوں میں قربانی کا ثواب برابر ہے؟ اور دوسرے یا تیسرے دن قربانی کرنے سے قربانی پر کوئی فرق پڑتا ہے؟

Lahore

تین شرکا کا قربانی کے گوشت کو پانچ حصوں میں تقسیم کرنا

Qurbani & Aqiqah

تین افراد نے باہمی شراکت سے تین لاکھ روپے مالیت کا ایک جانور خریدا۔ بعد ازاں انہوں نے اس جانور کو پانچ حصوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ کیا۔ شراکت کی تفصیل یہ ہے کہ دو افراد…

Lahore

میاں بیوی کی طرف سے مشترکہ قربانی کا حکم

Qurbani & Aqiqah

میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی بیوی کے ساتھ مشترکہ قربانی کرسکتا ہوں کیوں کہ میں اور میری بیوی گھر کے اخراجات مل کر چلاتے ہیں؟

Lahore

بیرون ملک مقیم شخص کے لیے قربانی کرنا

Qurbani & Aqiqah

ہمارے ہاں باہر کے ملکوں (مثلاً امریکا، کینیڈا وغیرہ) سے بھی وہاں کے لوگ قربانی کا حصہ رکھتے ہیں۔ امسال اتفاق سے دونوں جگہ عید الاضحیٰ ایک ہی دن ہے۔ چناں چہ جب ہمارے ہاں ع…

Lahore

گاؤں میں نمازِ عید سے پہلے قربانی کا حکم

Qurbani & Aqiqah

عبداللہ کے دو گھر ہیں: ایک شہر میں ہے اور دوسرا گھر گائوں میں ہے۔ کیا عبداللہ اپنا قربانی کا جانور جو کہ گائوں میں ہے، نماز ِعید سے پہلے صبح صادق کے بعدذبح کراسکتا ہے؟ یا…

Lahore

عقیقہ کے جانور میں سات حصے کرنا

Qurbani & Aqiqah

گائے اور دیگر جانوروں کی قربانی میں سات افراد شریک ہوسکتے ہیں، کیا عقیقے میں بھی سات آدمی ایک گائے میں شریک ہوسکتے ہیں؟

Hasilpur

عقیقہ کے متفرق مسائل

Qurbani & Aqiqah

مجھے عقیقہ سے متعلق چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں:1۔ عقیقہ کرنا واجب ہے یا سنت؟ 2۔ بچے اور بچیوں کی طرف سے عقیقے کا ایک ہی حکم ہے یا علاحدہ علاحدہ؟ 3۔ عقیقہ مشہور یہ ہے…

Hafizabad

صاحبِ نصاب شخص کا قربانی نہ کرنا

Qurbani & Aqiqah

اگر ایک شخص صاحب ِنصاب ہے۔ قربانی واجب ہونے کے باوجود تینوں ایام میں قربانی نہیں کی، اب وہ کیا کرے؟

Gujranwala