نکاح پر نکاح کا حکم
Nikah & Talaqایک مرد او ر عورت کا نکاح شرعی طریقے سے منعقد ہوا اور رخصتی عمل میں آئی۔ چند ماہ دونوں میاں بیوی اکٹھے رہے۔ پھر بوجہ اختلاف، لڑکی اپنے والدین کے ہمراہ رہنے لگی۔ لڑکی کے …
Lahoreعدت کے دوران نکاح کا حکم
Nikah & Talaqایک لڑکے اور ایک لڑکی نے والدین کی اجازت کے بغیر دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرلیا۔ وہ دونوں میاں بیوی کے طور پر گاہے بگاہے ملتے رہے۔ لڑکی کے والدین کو علم ہونے پر انھ…
Lahoreرضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کا حکم
Nikah & Talaqمیرے رشتہ داروں میں ایک لڑکی سے میرا نکاح طے ہو رہا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس لڑکی کے بڑے بھائی نے میری والدہ صاحبہ کا دودھ پیا ہے، اس اعتبار سے وہ میرا رضاعی بھائی ہے۔…
Nowsheraوالدین کی رضامندی کے بغیر نکاح کرنا
Nikah & Talaqمیرا تعلق ایک معروف کاروباری خاندان سے ہے۔ مجھے ایک لڑکا پسند ہے۔ وہ ایک بہت ہی کامیاب اور مستحکم کاروباری شخص ہے۔ میرے والدین اس کے ساتھ شادی پر راضی نہیں ہیں۔ وہ چاہتے…
Islamabadتحریری طلاق کا حکم
Nikah & Talaqمیں نے اپنی بیوی کو ایک کاغذ پر لکھ کر بھیجا کہ ”میں نے اپنی بیوی جان بی بی ولد عبد العلیم کو طلاق دی ہے“ کیا یہ طلاق شمار ہوگی؟۔ طلاق کو ایک سال ہوچکا ہے۔ بیوی کی عدت ب…
Chagaiسوتیلی ماں کی فروعات (بیٹی، پوتی، پڑپوتی وغیرہ) سے نکاح کا حکم
Nikah & Talaqمیرے والد کی جو سوتیلی ماں یعنی میری سوتیلی دادی ہے اس کی بیٹی، پوتی، پڑ پوتی، یا لکڑ پوتی سے میرے والد صاحب کا نکاح کرنا جائز ہے؟
Sibi”میں نے تمہیں چھوڑ دیا“ کہنے سے طلاق کا حکم
Nikah & Talaqمیں اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہو رہا تھا۔ میں نے ایک مرتبہ صرف بات ختم کرنے کے لیے کہا: "میں نے تمہیں چھوڑ دیا۔" میری نیت طلاق دینے کی نہیں تھی۔ کیا اس سے طلاق واقع …
karachiقادیانی عورت سے نکاح کا حکم
Nikah & Talaq(1) میرے چچا سنی ہیں لیکن ان کی بیوی قادیانی ہے، کیا ان کا نکاح آپس میں درست ہے؟(2) میرے چچا نے اپنی بیٹی کا رشتہ بھیجا ہے اور چچا نے کہا کہ میں نے اپنی بیٹی سے فرقے کے…
Cyprusمروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت
Nikah & Talaqہمارے ہاں عام طور پر بیٹیوں کو شادی کے موقع پر جہیز دینے کا رواج ہے، جس کا باقاعدہ مطالبہ کیا جاتا ہے۔ کیا شرعی حوالے سے جہیز کی کوئی حیثیت ہے؟ نیز کیا جہیز کی کوئی شرعی…
چشتیاںبیوہ کا بیٹی کے گھر عدت گزارنے کا حکم
Nikah & Talaqایک بیوہ خاتون اپنی عدت بڑی بیٹی کے گھر گزار رہی ہیں اور ان کا ارادہ ہے کہ عدت کے بعد بھی وہیں قیام کریں کیونکہ ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ صورتحال درج ذیل ہے:1. سابقہ گھر …
Lahore