فون پر دی ہوئی طلاق کا حکم
Nikah & Talaqزید کی اپنی بیوی سے فون پر بات چیت ہو رہی تھی، جو جھگڑے کی نوعیت اختیار کرگئی۔ اس پر زید نے اپنی بیوی کو فون پر تین طلاقیں دے دیں۔ قابلِ دریافت امر یہ ہے کہ کیا فون پر دی…
Jhelumسوالیہ انداز میں بیوی کو ماں کہنے سے طلاق کا حکم
Nikah & Talaqایک شخص کی اپنی اہلیہ سے کسی مسئلے پر بحث ہوئی۔ اہلیہ نے گفتگو میں کچھ سخت الفاظ استعمال کیے، جس پر اس کے خاوند نے کہا کہ: ’’تو میری بیوی ہے یا ماں؟‘‘ تو ان الفاظ کے اس…
Lahoreحقِ مہر کی ادائیگی لازم ہے
Nikah & Talaq ایک عورت نے اپنے شوہر سے حق مہر کا مطالبہ کیا۔ شوہر نے جواب میں کہا کہ: ’’جب میرا نکاح تمہارے ساتھ ہوا تھا، اس وقت بھی میری نیت میں خلل تھا کہ تمہارا مہر نہیں دوں گا۔ …
LahoreMarhoom bete ki mangetar se nikah ka hukam
Nikah & Talaqایک شخص نے اپنے لڑکے کی منگنی ایک عورت سے کردی، لیکن وہ لڑکا نکاح سے پہلے فوت ہوگیا، تو کیا اب اس لڑکے کا والد اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟
Hasan Abdalمہر غیر معجل کی ادائیگی کا مطالبہ
Nikah & Talaqنکاح میں عام طور پر مہر دو طرح کا مقرر کیا جاتا ہے، معجل: جو فوری ادا کیا جاتا ہے اور مؤجل (غیر معجل)، جس کا ادا کرنا فوری طور پر ضروری نہیں ہوتا، قابل دریافت امر یہ ہ…
Lahoreنکاح میں وکیل بننا
Nikah & Talaqمیرے کئی بچوں کے نکاح ہمارے علاقے کے نکاح خواں صاحب نے پڑھائے، جس میں وہ خود دلہن سے اجازت لے کر دلہا کو ایجاب و قبول کرواتے تھے، لیکن گزشتہ ہفتے میری ایک بیٹی کا نکاح …
Lahoreایمان مفصل و مجمل نکاح کے لیے شرط نہیں
Nikah & Talaqنکاح میں ایجاب و قبول سے قبل دُلہا سے ایمانِ مفصل، ایمانِ مجمل اور کلمہ طیبہ پڑھاتے ہیں، کیا یہ شرعاً ضروری ہیں؟
Haroonabadتین بار طلاق کا کوئی کفارہ نہیں
Nikah & Talaqمیرے شوہر نے لڑائی میں اکھٹا تین بار طلاق بولا۔ اب وہ کفارہ ادا کرکے مجھے گھر لے جانا چاہتے ہیں تو اب کیا شرعی حکم ہے؟
sahiwalذہنی مریض کی طلاق کا حکم
Nikah & Talaqمیرا بھائی گزشتہ سترہ سال سے شدید ذہنی بیماری میں مبتلا ہے، وہ باقاعدہ نفسیاتی ماہر ڈاکٹر سے علاج کرواتا ہے اور روزانہ دماغی گولیاں استعمال کرتا ہے جس کی اہم تفصیلات در…
pattoki