شادی شدہ عورت اپنے والدین کے گھر قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiشادی کے بعد عورت اگر اپنے والدین کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گی یا چار رکعت پوری پڑھے گی؟
Lahoreفجر کی سنتیں فرض کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے ادا کرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک شخص فجر کی دو سنتیں نہیں پڑھ سکا اور فجر کی جماعت میں شامل ہوگیا۔ کیا وہ فرض سے فارغ ہوکر طلوعِ آفتاب سے پہلے دو سنتوں کی قضا کر سکتا ہے یا نہیں؟
Sargodhaحالتِ اقامت کی قضا نمازیں حالتِ سفر میں پڑھنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک مسافر کسی شہر میں کسی کام کے سلسلے میں چند دن ٹھہرتا ہے، وقت ملنے کی وجہ سے وہ ان نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہے جو ماضی میں کسی وجہ سے ادا نہیں کرسکا تھا۔ کیا وہ ان …
Lahoreقضا نمازوں کا کفارہ
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک شخص کا انتقال ہوچکا ہے، جس کی بیماری میں ایک ہفتہ کی نمازیں قضاء ہوئیں، تو ان کی وفات کے بعد کیا ان نمازوں کا فدیہ یا کفارہ کیا ادا کیا جائے گا؟
Sargodhaشہری سہولیات والے گاؤں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiپانچ سو گھروں والے گاؤں میں جہاں عرصہ دراز سے جمعہ کی نماز کا اہتمام ہے اور وہاں شہری سہولیات مثلاً ڈاک خانہ، سڑکیں، بازار، تھانہ، ہسپتال وغیرہ بھی ہیں لیکن نسبتاً کم اور …
Sibiمسجد دور ہونے کے سبب جمعہ نماز کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiہم ایک غیر اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں، مسجد یہاں سے کافی دور ہے، تو کیا ہمارے اوپر جمعہ کی نماز فرض ہے؟ دوسرا یہ کہ یہاں پر خنزیر کا گوشت عام ہے تو ایسی جگہ جہاں خنزیر ب…
شرعی معذور کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر کسی شخص کی بڑی آنت کا آپریشن ہو چکا ہو اور اس کے پیٹ پر کولوسٹومی بیگ لگا ہو، جس میں پیشاب پاخانہ جمع ہوتا ہے، تو کیا ایسا شخص نماز کی امامت کر سکتا ہے؟
Lahoreقضا نمازوں کی ادائیگی اور حالتِ جنابت میں قرآنی آیات اور مسنون دعائیں پڑھنے نیز غسلِ جنابت میں تاخیر کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمیں نے 15، 16 سال کی عمر میں نماز پڑھنا شروع کی تھی تو اب کتنے سال کی نمازوں کی قضا میرے ذمے واجب ہے اور قضا کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ کیا حالتِ جنابت میں سونے جاگنے او…
Bhakkarچھوٹے گاؤں میں نماز عید پڑھنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ایک بستی، جس کی کل آبادی تقریباً بیس گھر ہیں اور وہاں نمازِ عید پڑھائی جاتی ہے، جب کہ وہاں نمازِ جمعہ اور دیگر نمازیں باجماعت ادا ن…