دعائے شیخ
لَا کَبِیْرَ إِلَّا اللّٰهُ فَکَبِّرُوْهُ
وَلَا عَظِیْمَ إِلَّا اللّٰهُ فَعَظِّمُوْهُ
کَبِّرُوْا حَتّیٰ یَبْلُغَ تَکْبِیْرُکُمْ عَنَانَ الْسَّمَاءِ
کَبِّرُوْا فَإِنَّ اللّٰهَ عَلِیٌّ عَظِیْمٌ، لَهٗ حَقُّ الْثَّنَاءِ
اَللّٰهُ أَکْبَرُ اَللّٰهُ أَکْبَرُ اَللّٰهُ أَکْبَرُ
لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
اَللّٰهُ أَکْبَرُ اَللّٰهُ أَکْبَرُ
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
اَللّٰهُمَّ
فِیْ ھٰذِهِ الْأَیَّامِ الْعَشْرِ
أَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلیٰ إِخْوَانِنَا فِیْ کُلِّ مَکَانٍ
وَارْفَعْ عَنْھُمُ الْکَرْبَ وَالْبَلَاءَ
وَکُنْ لَّھُمْ عَوْنًا وَّ نَصِیْرًا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بڑا نہیں پس آپ (لوگ) اسی کی بڑائی بیان کیجئے
اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی عظمت والا نہیں پس آپ اسی کی عظمت بیان کیجئے
اللّٰہ کی بڑائی بیان کیجئے یہاں تک کہ آپ کی طرف سے (اس کی) بڑائی بیان کرنا آسمان کی بلندی تک جا پہنچے
اللّٰہ کی بڑائی بیان کیجئے کہ اللہ بلند ذات عظمت والا ہے، وہی تعریف کا حق دار ہے
(ان ایام میں تکبیرات کا اہتمام رکھیں)
اَلْلّٰهُ أَکْبَر اَلْلّٰهُ أَکْبَر
اَلْلّٰهُ أَکْبَر
لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه
اَلْلّٰهُ أَکْبَر اَلْلّٰهُ أَکْبَر
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
اے اللّٰہ!
ذی الحجہ کے ان دس دنوں میں
اپنی رحمت اور اپنی مہربانی ہر مقام میں ہمارے (دینی) بھائیوں پر نازل کیجیے
ان سے مصیبت اور آزمائش اٹھا لیجیے
اور آپ ان کے لیے معاون ومددگار ہو جائیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔